Hello friends, how are you? I hope all my friends are well.
Friends, I agreed to go to a beauty salon today.
The beauty salon owner was a very good friend of mine.
I went to him.
I asked him, brother Fishal MNA.
And he told me what a massage is.
He told me to sit on the seat.
I will show you how happy and massaged.
He sat me on the seat and tied a cloth around my neck and a boy put it on my face.
He started spraying water.
When my mouth was well drained, he applied a cream on my face and told me to close my eyes.
I closed my eyes. They were a little granular in the cream.
They were rubbing my skin.
It was as if they were removing mud from my mouth.
This process lasted for ten minutes.
Then they washed my face and applied another cream.
The cream was soft with this cream.
I was relieved.
For twenty minutes the boy was getting cream on my face with his hand.
. The cream had gone in my eyes too.
My eyes were red. I was sitting on the chair.
I said, "Hurry up, brother. I'm in a hurry.
I'm tired."
He told me that it would take a while longer.
I sat down.
Then he started putting a gondola-like thing on my face.
I asked him what it was.
So he told me that this is a face mask.
When it was completely applied on my face, after a while it dried.
Now it had to be removed from the top of the skin.
He grabbed it from one side and started to take it off.
When he got off well, he told me that he was called Fishal and I was amazed at the massage.
I did it for the first time in my life.
Friends, this was my story today.
I hope you will like it.
السلام علیکم دوستو کیا حال چال ہے امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گے دوستو آج میرا ایک بیوٹی سلون پر جانے کا اتفاق ہوا بیوٹی سلون والا میرا کافی اچھا دوست تھا میں اس کے پاس گیا میں نے اس سے پوچھا بھائی فشل ایم این اے اور مساج کیا ہوتا ہے تو اس نے مجھ کو بتایا اس نے کہا آپ سیٹ پر بیٹھ جائیں میں آپ کو خوش اور مساج کر کے دکھاتا ہوں اس نے مجھے سیٹ پر بٹھا دیا اور میرے گلے میں کپڑا باندھ دیا اور ایک لڑکے نے میرے منہ پر پانی کا سپرے کرنا شروع کر دیا جب میرا منہ اچھی طرح تار ہو گیا اس وقت انہوں نے ایک کریم میرے منہ پر لگائیں اور مجھے کہا کہ اپنی آنکھیں بند کر لو میں نے اپنی آنکھیں بند کر لی وہ کریم میں تھوڑے تھوڑے دانے نما تھے جو میری جلد کو رگڑ رہے تھے ایسا لگ رہا تھا جیسے میرے منھ سے مٹی کو جلد سے باہر نکال رہے ہیں یہ سلسلہ دس منٹ تک چلتا رہا اس کے بعد انہوں نے میرا منہ واش کیا اور ایک کریم اور لگائیں وہ کریم نرم تھی اس کریم سے مجھے سکون ملنے لگا بیس منٹ تک وہ لڑکا میرے منہ پر اپنے ہاتھ سے کریم ملتا رہا کریم میری آنکھوں میں بھی جا چکی تھی میری آنکھیں سرخ ہو چکی تھی میں کرسی پر بیٹھ کر تھک چکا تھا میں نے کہا بھائی جان جلدی کرو میں تھک چکا ہوں تو انہوں نے مجھے بتایا کے ابھی تھوڑی دیر اور لگے گی میں بیٹھ گیا پھر انہوں نے ایک گوندل نما چیز میرے چہرے پر لگانی شروع کر دیں میں نے پوچھا یہ کیا چیز ہے تو اس نے مجھے بتایا کہ یہ فیس ماسک ہے جب مکمل میرے چہرے پر لگ گیا تھوڑی دیر بعد وہ سوکھ گیا اب اس کو جلد کے اوپر سے ہٹانا تھا انہوں نے ایک سائیڈ سے پکڑا اور اتارنا شروع کر دیا ساتھ میں میری جلد بھی کھینچی جا رہی تھی جب وہ اچھی طرح اتر گیا تو نے مجھے کہا کہ اس کو کہتے ہیں فشل اور مساج میں حیران ہو گیا میں نے اپنی زندگی میں پہلی دفعہ یہ کروایا تھا دوستو یہ تھی میری آج کی سٹوری امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئے گی اپنا خیال رکھیے گا اللہ حافظ
God bless you.