بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے أپ سب ٹھیک ہوں گے میری دعا ہے کہ اللہ پاک سب کی تمام مشکلات آسان فرماۓ اور آج میں آپ کو بتاؤں گی اپنی آج کی روٹین
روز کی طرح اللہ پاک کے حکم سے آج بھی میں اٹھی جلدی جلدی وضو کیا اور نماز ادا کی کیونکہ آج میری آنکھلگ گئ اور میں لیٹ اٹھی
اورنماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی
اور پھر میری بیٹی اٹھ گئ اور اس کیلیۓ دودھ گرم کیا اور پھر ناشتہ کیا اور پھر جب میں نے خود ناشتہ کر لیا تو اپنے بیٹے کو بھی کرایا اور پھر کمرے میں بستر فولڈ کیے اور ان کو اپنیجگہ پر رکھا اور کمرے سے جھاڑو وغیرہ لگایا اور پھر صحن سے جھاڑو لگایا اور میں نے اپنی بیٹیکو تیار
اور بیٹے کو نہلایا چھٹی تھی آج اور پھر میرابیٹا اپنے ابو کے ساتھ موچھ چلا گیا اور میں نے مشین لگائ اور بچوں کے کپڑے دھلائکیۓ
اور پھرمیری بھتیجی نے سالن بنایا اور میں نے روٹی بنائ اور کھائ اور پھر برتن سمیٹے اور چاۓ بنائاور پھر میرے بھائ گھاس لے آے تو میں نے اس کی فوٹو گرافی کی
اور پھرمیرے شوہر مچھلیلےآۓ اور میں نے اس کو مصالحہ لگا اور گھی میں فرائ کیاور سب کو پیش کی اور میں نے آلو مٹر والاسالن کھایا کیونکہ مجھےآلو مٹر بہت اچھے لگتے ہیں اور میں کھانا کھا کر پوسٹ لکھی
https://steemit.com/trending/hive-153970
Post in this community for more support
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bht achi photography ki ap n
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit