تمام دوستوں کو اسلام علیکم ۔
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں کے۔ اور یہ دعا کرتا ہوں کہ آپ کا آج والا دن اچھا گزرا ہو۔
تو شروع کرتا ہوں کہ میرا آج والا دن کیسے کیسے گزرا۔
تو بسملہ سے ابتدا ہے۔
آج میں صبح آٹھ بجے اٹھا اور سب سے پہلے نہایا اور ناشتہ کیا۔ ناشتہ کرکے میں اپنی دوکان پر گیا۔ اور قرآن مجید پڑھ کرکاروبار کی ابتدا کی۔اور اپنے کاموں میں مصروف ہو گیا۔ اور کچھ ٹائم گزر جانے کے بعد میرا ایک دوست دوکان پر آیا۔ اس کے کچھ پرنٹ تھے۔ جو نکالنے تھے۔میں نے اسکا کا کام کیا۔ اور وہ چلا گیا۔ کچھ دیر بعد پھر آ گیا۔ کہنے لگا اویس یار آج کہیں جاتے ہیں۔ پروگرام بنا۔ میں اس سے کہا کہ میری دوکان کے ساتھ ہی ایک پارک ہے چلتے ہیں ۔ اس نے کہا چلو۔ وہ پہلے بھی میرے ساتھ اس پارک میں آ چکا تھا۔ وہ میں اور اس کا کزن ساتھ گئے تھے۔ میں نے کچھ بہترین فوٹو لیے۔ میرا مشغلہ بھی فوٹو گرافی ہے۔ میں کوشش بہت کرتا ہوں کہ اچھے فوٹو آئے۔ میں آپ کو دکھاتا ہوں۔
Hello to all my friends.
I hope you are all well. And I wish you a good day.
So let me start with how my day went.
So it starts with Bismala.
I woke up at eight in the morning today, took a shower and had breakfast first. After breakfast I went to my shop. He started his business by reading Quran and got busy in his work. And after some time a friend of mine came to the shop. It had some prints. I did his job. And he left. He came back after a while. He said that Owais Yar goes somewhere today. Create program I told her there was a park next to my shop. He said come on. He had come to this park with me before. He and I went with his cousin. I took some great photos. My hobby is photography too. I try my best to get good photos. I show you.
My Photography
Photography No. 01
Photography No. 02
Photography No. 03
Photography No. 04
Photography No. 05
Photography No. 06
Photography No. 07
Photography No. 08
Photography No. 09
Photography No. 10
Photography No. 11
میں نے اپنا دن اسطرح گزارا ۔ اور امید کرتا ہوں اپکا بھی اچھا گزرا ہو۔
اللہ حافظ۔
@haidermehdi
@hassanabid
Account operated by @haidermehdi
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit