Betterlife The Diary Game || Club75 || 9/9/2022 || Steemit-pak by hammad44

in hive-136998 •  2 years ago 

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

💞💞💞💞

IMG_20220909_192012.jpg

🔹Start Diary !! 9-9-2022 !!🔹

💞🇵🇰💞اسٹیم اٹ پاکستان

  • کے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے سلام امید کرتا ہوں سب خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں دوستو میں اج ایک بار پھر ایک نئی ڈائری کے ساتھ حاضر ہوں تو ٹائم ضائع کیئے بغیر شروع کرتے ہیں میری آج کی صبح سے میں آج صبح جب اٹھا تو میں نے سوچا تھا کہ جمہ کے دن اپنی باجرے کی فصل کو پانی دوں گا تو میں صبح صبح ٹریکٹر لینے کے لیے چلا گیا ٹریکٹر قریبی ایک چچا کے گھر درختوں کے نیچے کھڑا تھا میں اسے لے کر گھر واپس آیا پانی ڈالا ضرورت کا سامان اٹھایا اور گاؤں کی طرف روانہ ہو گیا راستے میں مجھے ایک آدمی نے روکا کہا کہ میرا ٹریکٹر سٹارٹ نہیں ہو رہا تو میں چلا گیا اس کے ٹریکٹر کو میرے ٹریکٹر کے ساتھ باندھ کر کھینچا اور وہ سٹارٹ ہو گیا پھر میں سیدھا اپنے ٹیوب ویل پر پہنچا اور تھوڑی دیر بعد ٹیوب ویل چلا دیا

IMG_20220909_184728.jpg

IMG_20220909_184652.jpg

IMG_20220909_184631.jpg

  • اور پھر میں پانی کا راستہ صاف کرتے ہوئے چلتا گیا اور تقریباً آدھے گھنٹے بعد پانی میری باجرے کی فصل میں پہنچا تو میں نے اسے فصل اس کا رخ فصل کی طرف کر دیا اور خود ساتھ میں ہماری جو مکی کی فصل کھڑی تھی وہ دیکھنے چلا گیا اور وہاں بیٹھ کر چند تصویریں بنائیں اس کے بعد میں کام کر رہا تھا مگر تھوڑی دیر گزری تو ٹیوب ویل میں کچھ مسلہ بن گیا اور میں نے بڑے بھائیوں کو بتایا تو انہوں نے آ کر ٹھیک کر دیا پھر میں نے کام شروع کر دیا بھائی چلے گئے اور میں تقریباً بارہ بجے تک کام کرتا رہا اس کے بعد میری فصل کو پانی لگ گیا اب بڑے بھائیوں نے لگانا تھا تو وہ مجھے گھر چھوڑ گئے

IMG_20220909_185028.jpg

IMG_20220909_184928.jpg

IMG_20220909_184858.jpg

IMG_20220909_184830.jpg

IMG_20220909_184746.jpg

  • گھر پہنچنے کے بعد میں نے موبائل چارجنگ پر لگا دیا کیونکہ میرا موبائل بند ہو چکا تھا اس کے بعد میں نے کھانا کھایا اور تھوڑی دیر ڈرامہ سیریل نظام عالم دیکھتا رہا پھر تھک کی وجہ سے مجھے بہت نیند آ رہی تھی تو میں سو گیا اور پھر شام پانچھ بجے کے بعد اٹھا مرغوں کی دیکھ بھال کی اس کے بعد نہایا نہانے کے بعد قریبی ایک دوکان پر چلا گیا وہاں سے نیٹ پیکج لگوایا اور گھر واپس آیا تو تھوڑی دیر بعد دوا کھائی کچھ دیر موبائل استعمال کرتا رہا یہ رہی میری آج کی مصروفیات

IMG_20220909_175145.jpg

IMG_20220909_175142.jpg

Allah Hafiz 💞

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY.png

Best Regards ✍️🌼 Hammad Khan

Special Mention:
@haidermehdi || @hassanabid ||
@vvarishayy || @event-horizon||
@steemit-pak ||

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

It's divine🌟

Thanks 😊

Photography is always mind blowing. You captured it so nicely i could not find word to admire it. Tubewell running water is so cool and pure.

Thank you for visiting my post😊

حماد بھائی آپ نے آج کا دن کافی مصروف گزرا ہے آپ نے آج باجرے کی فصل کو پانی دیا اور یہ ایک مناسب وقت ہے باجرے کی فصل کو پانی دینے کا۔ کیونکہ گرمی بہت زیادہ ہے اور فصل اس وقت تیار ہو چکی ہے۔ ایک زمیندار کا آسرا یہی فصل ہوتا ہے جس سے وہ گزارا کرتا ہے۔۔ دوسری بات مجھے جو اچھی لگی کہ دیہات میں ہر انسان ایک دوسرے کی مدد ضرور کرتا ہے جیسے آپ نے ٹریکٹر والے کی مدد کی ہے

جی بھائی آپ نے صحیح کہا 💞

I really like your photography of the sun. Can you tell me when you took it and how you took it?

Yes, I took this picture in the morning when I was working in my fields

Good