اللہ تعالیٰ کا بہت شکر ہے کہ آپ کا گھر سیلاب کی زد میں نہیں آیا؟ اور اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے گھر کو گرتا ہوا میرے رب یہ کسی کو نہ دکھائے اس افسوسناک پہلو کو میں نے کئی بار اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کیونکہ ہمارا گاؤں دریائے سندھ سے تقریباً دو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع تھا اور جب بھی سیلاب آتا تھا تو سب سے پہلے ہمارے گھر گرتے تھے اور ہم بہت مشکل سے صرف اپنی جان اور جانور بچا پاتے باقی کا سامان وہیں رہ جاتا اور تقریباً ہر چیز خراب ہو جاتی بہت زیادہ نقصان پہنچتا اور میں بچپن سے یہی دیکھ رہا ہوں۔ اللہ تعالیٰ تمام سیلاب زدگان کی مدد فرمائے آمین
RE: A Dreadful Night and A Bustling Day
You are viewing a single comment's thread from:
A Dreadful Night and A Bustling Day
مجھے افسوس ہے کہ آپ کو کئی بار سیلاب کا سامنا کرنا پڑا اور اس کے نقصانات اٹھانے پڑے۔ امید ہے آپ اب کسی محفوظ جگہ پر رہتے ہوں گے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ameen.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit