Dairy Game 18.07.2021

in hive-136998 •  4 years ago 

Snapchat-42571750.jpg

Snapchat-144218946.jpg

Snapchat-1322840264.jpgMerand blessings be upon you

In the name of God, Most Gracious, Most Merciful

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you

When I woke up early this morning it was seven o'clock in the morning then I got up and went out for a walk for a while I exercised there for a while and when I saw the time on my mobile phone it was 7:30 minutes then I went home When I came back, I went to take a bath. After taking a bath, I had breakfast with my family. Today, I was given an egg and pratha by my mother for breakfast. So I hurried to my shop, remembering Allah Almighty, I opened the shop and then I started cleaning the shop. While cleaning, the time was 9:00. So today my shop was very busy with customers and I was busy with the same work all day and the time was 1:00 then I closed the shop and went home. I went home and greeted my mother Abu first and the food was ready. I washed my hands and started eating. Then I fell asleep to rest for a while. Then I got up, performed Wudhu and offered Zuhr prayers. After Zuhr prayers, I picked up my mobile phone. Alz came then I called back and he told me that I have to go to Mianwali to do some work then you will come with me then I took permission from Abu Jan and went to Mianwali with my friend there we got the motor After changing the chain of the bicycle, we took some essentials from the bazaar and we came back home and I am sitting at my shop. This is my diary of today. May Allah be your supporter and helper and appeal to all friends. Remember me in your prayers, Allah Hafiz

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں آج جب صبح سویرے اٹھا تو صبح کے سات بج چکے تھے پھر میں اٹھا کچھ دیر باہر سیر کے لئے نکل گیا وہاں میں کچھ دیر ورزش کی اور جب میں نے موبائل فون پر ٹائم دیکھا تو 7:30 منٹ ہو چکے تھے پھر میں گھر واپس آ گیا واپس آکر میں نہانے چلا گیا نہانے کے بعد میں نے گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کیا آج مجھے ناشتے میں انڈا اور پراٹھا امی جان نے مجھے دیا پھر میں نے گھر والوں کو سبزی لا کر دیں اور پھر ٹائم 8:30 منٹ ہو چکے تھے اس لئے میں نے جلدی سے اپنی دوکان پر گیا اللہ تعالی کو یاد کر کے میں نے دوکان کھولی اور پھر دوکان کی صفائی میں لگ گیا صفائی کرتے کرتے ٹائم 9:00 ہوگئے عیدالاضحی قریب ہے اس لیے لوگ نئے کپڑے لے رہے ہیں اس لئے آج میری دوکان پر گاہکوں کا بہت رش تھا اور سارا دن میں اسی کام میں مصروف رہا اور ٹائم 1:00 ہوگیا پھر میں میں دوکان بند کی اور گھر چلا گیا گھر جاکر میں نے پہلے امی ابو کو سلام کیا اور کھانا تیار تھا میں ہاتھ منہ دھو کر کھانا کھانے لگا پھر میں کچھ دیر آرام کرنے کے لئے سو گیا پھر میں اٹھ کر وضو کیا اور نماز ظہر ادا کی نماز ظہر کرنے کے بعد میں نے اپنا موبائل فون اٹھایا تو میرے دوست کی تین کالز آئی ہوئی تھی پھر میں نے واپسی کال کی تو اس نے مجھے بولا کہ مجھے کچھ کام کرنے کے لیے میانوالی جانا ہے تو میرے ساتھ آؤ گے پھر میں نے ابو جان سے اجازت لی اور اپنے دوست کے ساتھ میانوالی چلا گیا وہاں ہم نے موٹر سائیکل کی چین گراری تبدیل کرائی تبدیل کرانے کے بعد ہم نے بازار سے کچھ ضروری چیزیں لیں اور ہم گھر واپس آ گئے اور میں آپ اپنی دکان پر بیٹھا ہوں یہ آج کی میری ڈائری ہے اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو اور سب دوستوں سے اپیل ہے مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ حافظ

Special thanks for supporting

@haidermehdi

@hassan956

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Mashallah very well nice brother and amazing post

Thanks you

میرے بھائی بہت اچھے جا رھے ھو ماشاءالله

جزاک اللہ بھائی جان