صبح کا وقت
دوستو امید کرتا ہوں کہ اللہ کے کرم سے سب صحت مند اور خیریت سے ہوں گے، اللہ آپ کو صحت و تندرستی سے رکھے میرے تمام ہمدرد ساتھی میں صبح سویرے اٹھ کر ہاتھ دھو کر سیر کے لیے نکلا، پھر آدھے گھنٹے بعد واپس آیا، واپس آکر میں نے کالج کا یونیفارم پہنا یونیفارم پہن کر میں نے گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کرنے لگا گیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے موٹر سائیکل پر سوار ہوا اور کالج کے لئے روانہ ہوگیا میں آٹھ بجے کالج پہنچ گیا کالج جا کر میں نے اپنے تمام دوستوں کو سلام کیا اور پھر ہم نے یاسین کا ایک پارہ پڑا اور اس کے بعد میں اپنے کمپیوٹر پر ٹائپنگ کرنے لگ گیا اور ٹائم کا پتہ بھی نہیں چلا کہ باریک کا ٹائم ہوگیا ہم سب دوستوں نے جاکر کینٹین سے سموسے لیے اور کچھ دیر آپس میں باتیں کی اور اسی طرح بریک کا ٹائم ختم ہوگیا اور ہم اپنی کلاس میں واپس چلے گئے کلاس میں آ
کر ہم نے پھر اپنی ٹائپنگ شروع کر دی اور ٹائم ایک ہوگیا
دوپہر کے بعد کا وقت
ایک بجے ہمارے کالج کی چھٹی ہوئی اور میں گھر واپس آ گیا گھر واپس آ کر میں نہ آیا نہانے کے بعد صاف ستھرے کپڑے پہنے اور پھر روٹی کھانے لگ گیا روٹی کھانے کے بعد میں نے کب چائے کا پیا اور اپنے تیتر کو دانہ پانی ڈالنے لاگ گیا دانہ پانی ڈالنے کے بعد کیوں نہ کے سردی پڑھنے اس لیے میں اپنے تیتر کو کپڑے میں لپیٹ کر اندر رکھ دیا اور پھر میں نے اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہوا اور باہر گھومنے کے لئے چلا گیا
یہ آج کی میری ڈائری ہے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ