The diary game 29.8.2021 //busy day//

in hive-136998 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

#: Peace be upon you and God's mercy and blessings

دعا

How are you friends i hope you are all well i am fine with all your prayers

Morning time

Friends, when I woke up this morning, it was six o'clock. I got up and went out for a walk in the morning. I went there and exercised for half an hour. Why not? It is very important for human health. Lives and the human body also stays fat. After exercising, it was very hot today, so I got drenched in sweat and came back home. After breakfast, I poured a drop of water on my partridge as per my daily routine. After the water came, a friend of mine opened his shop today. I went there. After opening, I congratulated my friend and then I came back home and when I came back home I sat at the shop and got busy with my customer and didn't even know the time was 12:30.

Snapchat-207524115.jpg

Snapchat-139200344.jpg

Snapchat-954275229.jpg

Noon time

Then I closed my shop and came home. After taking a bath, the food was ready. I ate with the family. After eating, I played pubji for half an hour and then to rest for a while. Had done

Afternoon time

Then I got up, took a shower, drank a cup of tea, then I went to Wattoo for a Fateha. I went there and prayed and then sat there for a while.

Evening time

I was going out for a walk with my friends in the evening when it started to rain. Then I came back home and started using my mobile. After doing my mobile standby, I started eating.
This is mine today. May Allah bless you all

بسم اللہ الرحمن الرحیم

#: السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دعا

دوستوں کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی آپ سب کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہو میری دعا ہے اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے نیک عمل کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے آمین ثم آمین

صبح کا وقت

دوستو آج میں صبح اٹھا تو چھ بج چکے تھے میں اٹھ اور صبح کی سیر کرنے کے لیے باہر نکل گیا میں نے وہاں جا کر آدھا گھنٹہ ورزش کے کیوں نہ کے انسانی صحت کے لیے بہت ضروری ہے ورزش کرنے سے انسان بہت سی بیماریوں سے دور رہتا ہے اور انسان کا جسم بھی فیٹ رہتا ہے ورزش کرنے کے بعد آج گرمی بہت تھی اس لئے میں پسینے سے شرابور ہو گیا اور گھر واپس آئے گھر واپس آکر میں نہا نہانے کے بعد میں نے صاف کپڑے پہنے ہے اور اور گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کیا کرنے کے بعد میں روز کی روٹین کے مطابق میں نے اپنے تیتر کو دانہ پانی ڈالا دانا پانی آنے کے بعد آج میرے ایک دوست کی دوکان کا افتتاح تھا میں وہاں چلا گیا افتتاح کرنے کے بعد میں نے اپنے دوست کو مبارکباد دی اور پھر میں گھر واپس آ گیا گھر واپس آ کر پھر میں نے دوکان پر بیٹھ گیا اور اپنے کسٹمر کے ساتھ مصروف ہوگیا اور ٹائم کا پتہ بھی نہیں چلا کہ 12:30 ہوں گے

دوپہر کا وقت

پھر میں نے اپنی دکان بند کی اور گھر آ کر نہا نہانے کے بعد کھانا تیار تھا میں گھر والوں کے ساتھ کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے آدھا گھنٹہ پبجی کھیلی اور پھر کچھ دیر آرام کرنے کے لئے سو میں جب اٹھا تو چار بج چکے تھے

دوپہر کے بعد کا وقت

پھر میں اٹھا نہا نہانے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا پھر میں ایک فاتحہ خوانی کے لئے وٹو والا چلا گیا وہاں جاکر میں نے فاتحہ خوانی کی اور پھر کچھ دیر وہیں بیٹھا رہا اور جب میں واپس آیا تو شام ہو چکی تھی

شام کا وقت

شام کے وقت میں دوستوں کے ساتھ باہر گھومنے جا رہا تھا کہ بارش شروع ہو گئی پھر میں گھر واپس آ کر موبائل کرنے لگا موبائل یوز کرنے کے بعد میں کھانا کھانے لگے کھانا کھانے کے بعد میں میں ڈائری لکھنے بیٹھ گیا
یہ آج کی میری ہے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر خدا حافظ

special thanks for supporting

@yousafharoonkhan

Regards

@hassan956

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

بھاٸی آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہے اسی طرح محنت کرتے رہو

Thanks

Nice bro, apni language daikh k bra acha lga, keep it up

Thanks sis

بھاٸہ آپ نے گھاس کی بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے۔

Thanks bhi

آج آپ سارا دن بھر مصروف رہے اور اچھی فوٹو گرافی کی ہے آپ نے

Thanks