بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
How are you all and how are you friends, I hope you are all well, may Allah bless you all.
Today I am going to Kala Bagh so I said let's take a picture of it today. But there is a big market where we have come for shopping, we both friends have come on motorbikes
آج میں میں کالا باغ جا رہا ہوں تو میں نے کہا چلو آج اس کی تصویر بنا دیتا ہوں کچھ تصویریں میں نے بنائی ہے جو ہم شاپنگ کرنے کے لئے ہم کالا باغ آئے ہوئے ہیں یہ ہمارے علاقے سے تھوڑا سا تین چار کلو میٹر ہے جہاں پر بہت بڑا بازار ہے جہاں پہ ہم شاپنگ کرنے کے لئے آئے ہیں ہم دونوں دوست موٹر سائیکل پر آئے ہوئے ہیں
Here is Kala Bagh market I want you guys to see some pictures I hope you will like it this is a big market you can buy everything from small things to big things. goes
یہ ہیں کالا باغ کا بازار جو میں آپ لوگوں کو کچھ تصویریں دیکھنا چاہتا ہوں امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئیں گی یہ بہت بڑا بازار ہے یہاں ہر چیز کا سامان مل لے جاتا ہے چھوٹی سی چھوٹی چیز اور بڑی سے بڑی چیز کا سامان مل جاتا ہے
There are clothing shops, shoe shops, fish shops, meat and vegetable pakoda shops, there are many small shops selling goods, vegetables and electrical goods, children's toys, and pottery shops. The goods are available
یہاں پر کپڑوں کی دکان جوتوں کی دوکان یہاں پر مچھلی والے گوشت اور سبزی والے پکوڑے والے سب بیٹھے ہیں یہاں پر سامان اور سبزی اور الیکٹرک کا سامان چھوٹی موٹی دوکانوں بہت ہوتے ہیں جو بچوں کے کھلونے بھی اور برتن کی دکان بھی موجود ہر قسم کا سامان موجود ہوتا ہے
And in the same shop my friend bought a vest that I want you to see that me and my friend took a picture and some I took a picture and there are many vests also standing I took a picture of them too I want to show you guys you will like it
اور اسی دکان پر میرے دوست نے ایک واسکٹ خریدی ہے جو کہ میں آپ کو دیکھنا چاہتا ہوں کہ میں اور میرے دوست نے تصویر بنائی ہے اور کچھ میں نے تصویر بنائی ہیں اور بہت ساری واسکٹ بھی کھڑی ہیں ان کی بھی مجھے کچھ تصویر بنائی ہے آپ لوگوں کو دکھانا چاہتا ہوں آپ کو پسند آئیں گی
And now we are going to a shop, this shop belongs to a clothier, from here we will buy some goods, there are many small things here, where there is perfume, ladies' perfume, men's cream, henna polish, etc., and children's clothes, etc. are present here and adults too
اور اب ہم ایک دکان پر جا رہے ہیں یہ دکان ایک کپڑوں والوں کی ہے یہاں سے ہم کچھ سامان خرید لیں گے یہاں پر بہت ساری چھوٹی موٹی چیزیں پڑی ہے جہاں پر پرفیو لیڈیز پرفیوم مردانہ کریم مہندی پالش وغیرہ ہے اور بچوں کے کپڑے وغیرہ بھی ہیں یہاں پر موجود ہیں اور بڑوں کی بھی
Here we are standing at the clothing store
یہی ہم کپڑے والی دکان پر کھڑے ہیں میں نے کچھ اپنے ساتھ تصویر بنائی ہیں اور بچوں کی کپڑوں کی تصویر بنائی ہے
And there was a guy who was already standing at the same shop, he was shopping for his wedding, he was a groom, so I took a picture of him.
اور اسی دکان پر پہلے سے موجود ایک لڑکا کھڑا تھا وہ اپنی شادی کی شاپنگ کر رہا تھا وہ دولہا بنا ہوا تھا تو میں نے اس کی تصویر بنا دی دیں
And now we're going to another store where we're going to buy shoes, here I'm sitting and I have a lot of shoes, ladies shoes, men's shoes, and I've bought shoes to show you guys. I want
![IMG_20221104_072348.JPG](
اور ہمیں اب ایک دوسری دکان پر جا رہے ہیں جہاں پر ہم جوتے خریدے جا رہے ہیں یہ میں بیٹھا ہوں اور میرے وہ بہت سارے جوتے پڑے ہیں لیڈیز جوتے بھی ہیں مردانہ جوتے بھی پڑے ہیں اور میں نے جوتے خریدے ہیں جو آپ لوگوں کو دکھانا چاہتا ہوں
I hope all of you friends will like it and may Allah bless you all. Thank you
امید کرتا ہوں آپ سب دوستوں کو پسند آئے گی اور اللہ پاک آپ لوگوں کو خوش رکھے خوشیاں عطا فرمائے شکریہ