The beautifull diery game 24.10.2022

in hive-136998 •  2 years ago 

❤️﷽

Good relationship or relationship is not like rain that ends after it rains. Rather, like the wind, they are "silent" but always around you.❤️

The most beautiful flower in the world is our own love. You are not only those who are related by blood, but you are all those who feel and think about you.

Such refined people are like fragrance, they are not with, they are not passed, they are not seen, but their desire and pureness remain in the mind for a lifetime-❤️

Relationships are only beautiful, in which there is a feeling of feeling, because everyone feels sympathy, but someone feels it, and this feeling is not expressed by words, but by the behavior and behavior of people, it shows that they are with you. How sincere...❤️

Some relationships are terminated by Allah himself so that our life does not deteriorate and surely Allah improves what He does.

O Allah, grant me those eyes that look for the good in people. Give the heart that forgives evil. Give me that mind that forgets the evils. And give him a soul that is never devoid of faith. Allow us to appreciate relationships. Create love, sincerity and sacrifice in our relationships. Include our relatives and friends among those lucky people for whom even the angels pray for mercy and forgiveness. Give us all good health. Protect me from all difficulties and troubles

IMG_20191231_155429.jpg

IMG_20191110_192619.jpg

❤️﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❤️

اچھے رشتہ یا تعلّق بارش کی طرح نہیں ہوتے کہ برسنے کے بعد ختم ہو جائیں ۔۔۔۔ بلکہ ہوا کی طرح ہوتے ہیں "خاموش" مگر ہمیشہ آپ کے آس پاس۔۔۔❤️

دُنیا کا سب سے خوبصورت پھول ہمارے اپنوں کی محبت کا ہوتا ہے۔۔۔ اپنےصرف وہی نہیں ہوتے جو خون کے رشتے میں ہوں بلکہ اپنے تو وہ سب ہوتے ہیں جن کو آپ کا احساس اور خیال ہو❤️

ایسے نفیس لوگ خوشبو کی طرح ہوتے ہیں، ساتھ نہیں ہوتے، پاس نہیں ہوتے، نظر نہیں آتے لیکن ان کی چاہت وخلوص عمر بھر ذہن میں مہکتی رہتی ھے-❤️

رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں، جن میں احساس کا جذبہ ہو کیونکہ ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے مگر احساس کوئی کوئی کرتا ہے اور یہ احساس لفظوں سے ظاہر نہیں ہوتا بلکہ انسانوں کے رویّے اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے کہ وہ آپ کے ساتھ کتنے مخلص ہیں...❤️

کُچھ رشتے اللّٰہ خود ختم کر دیتا ہے تاکہ ہماری زندگی خراب نہ ہو اور بےشک اللّٰہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے اللّٰہ کی عطاؤں پر الحمدللہ کہا کریں بیشک قُرآن بھی الحمدللہ سے ہی شروع ہوتا ہے❤️

اے اللّٰہ وہ نگاہیں عطا فرما جو لوگوں میں اچھائیاں تلاش کریں۔۔ وہ دل بخش دے جو بدی کو درگزر کر دے۔۔۔ وہ ذہن عطا فرما جو بُرائیوں کو بُھلا دے۔۔ اور وہ روح بخش دے جو کبھی ایمان سے خالی نہ ہو ۔۔ ہمیں رشتوں کی قدر دانی کرنے کی توفیق عطا فرما۔۔ ہمارے رشتوں میں محبت خلوص ایثار پیدا فرما۔۔ ہم سے وابستہ رشتے داروں اور دوست احباب کو ان خوش قسمت لوگوں میں شامل فرما جن کے لیے فرشتے بھی رحمت و بخشش کی دعائیں کرتے ہیں۔ ہم سب کو صحت و تندرستی عطا فرما۔ ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ فرما🤲❤️

❤️* آمین ثم آمین یارب العالمین*❤️

Shahzadmalik

Snapchat-1249562472.jpg

Snapchat-1421831714.jpg

Snapchat-761307361.jpg

Snapchat-1356255091.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!