السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے دوستو آج میں آپ کو اپنے ایک اسٹوری کے بارے میں بتانے والا ہوں جو کہ میرے ساتھ ہوا ہے اسی وجہ سے میں نے ابھی تک کوئی پوسٹ نہیں لگائی تقریبا دس مہینے ہو چکے ہیں تو بات یہ ہے کہ پہلے میری ہار ایک پوسٹ ایک یا دوسرے دن لگتی رہتی تھی اور سیمنٹ والے میری سپورٹ بھی کرتے تھے اور اس کے بعد بات یہ ہوئی ہے کہ کسی نے میرا اکاؤنٹ ہیک کرلیا تھا تو میں بہت میں نے پھر نیا بنانے کی کوشش کی لیکن آپ خود ھی بتائیے نیا کیسے بن سکتا ہے ایک نمبر پے ایک ہی اکاؤنٹ تیار کیا جاتا ہے تو میں نے آہستہ آہستہ بہت زیادہ محنت کی لیکن مجھے میرا اکاؤنٹ نہ مل سکا اور نہ ہی میں کوئی نیا اکاؤنٹ بنا سکا اس کے بعد پھر میں نے اپنے ایک استاد سے رابطہ کیا وہ میرے استاد بھی اسی طرح ہے کہ رہی تھے ان سے میں نے کہا کہ میرا کسی نے اکاؤنٹ ہے
Hello friends, I hope you are well. Friends, today I am going to tell you about one of my stories that happened to me. That is why I have not posted any post yet. It's been almost ten months. It used to be that my necklace used to be a post one or the other day and the cement people used to support me and after that it happened that someone hacked my account so I tried to make a new one. But you tell me yourself how can a new one be created? The same account is created on a number, so I slowly worked very hard but I could not find my account and I could not create a new account. Contacted one of his teachers he was my teacher the same way he was staying I told him I have an account اور آپ میرے سپورٹ کریں اور میرا کوئی کام نہیں ہے میرا جو بھی مسئلہ مسائل ہو تا ہے میں اسٹیٹمنٹ والوں کو میں سینڈ کرتا ہوں وہ یہی میرا مسئلہ حل کر دیتے ہیں اور اسی سے میرا روزگار بھی چلا ہوا ہے انہوں نے بھی اپنی طرف سے بہت زیادہ محنت کی لیکن اکاؤنٹ ریکور نہیں کر سکے پھر میں بھی بہت زیادہ محنت کرتا رہا اور میرے استاد بھی بہت زیادہ محنت کرتے رہے اور میں بہت زیادہ پریشان رہنے لگا کیونکہ میں اگر نیا اکاؤنٹ بھی بنا لیتا تو جب قیمت والوں نے میری جب تصویر دیکھنی تھی تو انہوں نے اکاونٹ فوراً کر دینا تھا تو آہستہ آہستہ میں بہت زیادہ پریشان ہوتا And you support me and I have no job. Whatever problem I have, I send the statement to the people, they solve my problem and that is why my job is gone. I worked very hard but couldn't get an account. Then I kept working very hard and my teacher kept working very hard and I became very anxious because if I could create a new account then If he had to pay the account immediately, I would have been very upset
اور مجھے بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور آپ خود ھی دیکھ لیں کہ جس بندے کا روزگار نہ ہو وہ کتنی زیادہ معاشرے میں مشکلات اٹھاتا ہے اسی وجہ سے میرا اور کوئی کام نہیں تھا میں نے بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کیا اور میں نے مجھے پھر میرے گھر والے کچھ پورٹ کرتے تھے اور مطلب کے میری پر سپورٹ نہیں کر رہے تھے اور اس کے بعد میں کام کے لئے جاتا لیکن مجھے کام بھی اتنا زیادہ اچھا نہیں مل سکا دس مہینے سے میں بہت زیادہ پریشان رہتا رہا اور کل ہی میرے استاد سائیں بن کو میرے اکاؤنٹ کا پتہ چلا اور انہوں نے میرے میرا اکاؤنٹ دے دیا پھر میں نے اپنے سر کا شکریہ ادا کیا شکریہ ادا کرنے کے بعد استاد صاحب بھی نہایت اچھے آدمی تھے جن جنہوں نے میرا اکاؤنٹ مجھے لے کر دے دیا And I faced a lot of difficulties and you can see for yourself how much the servant who is not employed raises problems in the society. That is why I had no other job. I faced a lot of difficulties and I I was then ported by my family and I mean they were not supporting me and after that I would go to work but I could not get a good job. For ten months I was very worried and only yesterday. My teacher Sai Bin found out about my account and he gave me my account. Then I thanked my head.یہ ان کا احسان میں کبھی نہیں بھول سکتا ہوں لیکن ایک میرے ساتھ بہت برا ہوا ہے میرے سٹیٹمنٹ میں جتنے بھی پیسے پڑے تھے میں نے کچھ نکالے تھے اور باقی پڑے ہی رہنے دیتے تھے میں نے کہا جب مجھے ضرورت پڑے گی تو انشاءاللہ پیمنٹ سے میں نکالوں گا اورجیسے دن گزرتے گئے وہ آدمی ایسا ہے کرتا جتنے پیسوں کے اس کو ضرورت ہوتی تھی وہ اتنے نکال لیتا تھا اور اسی وجہ سے اسٹیٹمنٹ والوں کو بھی اکاؤنٹ ہے کھو چکا ہے اور اس ٹورنامنٹ والوں کو سے میں یہ درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ میں تقریبا دس مہینے بعد آج پوسٹ لگا رہا ہوں اور وہ میرے سپورٹ کریں تاکہ میں آگے بھی کام کرتا رہوں میں آپ سب ٹیم والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں I will never forget their kindness but one of them is very bad for me. I took out all the money in my statement and left the rest. I said when I need it, inshallah from payment. I will take it out and as the days go by this man used to take out as much money as he needed and that is why even the statement holders have lost their account and I want to request this from the people of this tournament. I am posting today after almost ten months and they support me so that I can continue to work. I thank all of you team members.آپ میری سپورٹ کریں اور انشاء اللہ ہم آپ کے ساتھ رہیں گے اور آپ کے ساتھ ہی کام کرتے رہیں گے آپ کا جو بھی پلیٹ فارم ہو گا انشاء اللہ ہم آپ کے ساتھ ہیں کام کریں گے اور میں مزید یہ چاہتا ہوں کے میں پہلے سے بھی زیادہ اچھی پوسٹ بناکر آپ کو دوں تا کہ جس طرح آپ ٹیم والے ہماری سپورٹ کرتے ہیں ان شاء اللہ ہم بھی اپنی طرف سے پوری کوشش کریں گے کہ آپ کو اس سے اچھی پوسٹ بنا کر دیں بس آپ لوگوں سے یہ درخواست ہے کہ آپ ہماری مدد کرتے رہیں گے یہ تھی میری دکھ بھری کہانی جو کہ دس مہینے میرے بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرتے ہوئے مجھے پریشانی اٹھانی پڑی تو میں آپ سے امید کرتا ہوں کے آپ میری بالکل اچھی طرح سپورٹ کریں گے جس طرح آپ نے پہلے کرتے رہے ہیں اسی طرح اب بھی کریں گے
You support me and inshallah we will be with you and we will continue to work with you whatever platform you have inshallah we are with you and I want more I already I will give you an even better post so that the way you team members support us, insha'Allah we will do our best to make you a better post than this. I just request you to Will continue to help us This was my sad story that I had to deal with a lot of problems for ten months, so I hope you will support me as well as you did before. Yes, we will do the same now
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Account operated by haidermehdi
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ok thanks dear please my help
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit