السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے میں بھی اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں میں دعا کرتا ہوں ، اے اللہ ، ہمیں اچھی صحت کے ساتھ ایک نئی صبح عطا کرنے کا شکریہ۔ اے خدا ، ہمارے ایمان ، جان ، مال ، عزت اور وقار کی حفاظت فرما۔ ہر صبح ، خدا ہم سب پر رحم فرمائے ، اور خوشی ہمارا مقدر ہو۔ اور اللہ تعالی ہمیں حلال رزق حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے سلامتی اور صحت ہمارے خاندان کے ہر فرد کے ساتھ ہو۔ اللہ تعالٰی آپ سب کو کائنات کی ساری نعمتیں عطا فرمائے اور اللہ تعالی آپ سب کو ان سب چیزوں سے بچائے جن سے بچنا ہمارے حق میں بہتر ہے۔ ہم سب کو لوگوں کے لئے سہولیات پیدا کرنے میں اللہ تعالی ہماری مدد کرے
دوستوں آج 2 دسمبر ہے جیسے کے آپ لوگ سبھی جانتے ہیں سٹیم پاکستان کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ اپنے آپ کو طاقت ور بنائیں میں نے کچھ دن پہلے پاور آپ کیا ہے اگر ہم طاقتور بنے گے تو ہماری کمیونٹی طاقتور بنے گی اور اس سے ہم سب لوگوں کو فائدہ یہ ہوگا کہ ہمیں سٹیم ٹیم کی جانب سے اچھا تعاون دیکھنے کو ملے گا جس کا ہم سب کو شدت سے انتظار رہتا ہے دوستو کچھ دن پہلے میںclub5050 # میں نے شرکت کر رہا ہوں اور اپنے آپ کو طاقتور بنا رہا ہوں اب ایک نظر میں اپنے بٹوے پہ ڈالتا ہوں
دوستو میرے بٹوے میں ٹوٹل 36 سٹیم موجود تھیں ان آدھا حصہ جب میں نے کیا تو 18 سٹیمیں بنی جو میں نے پاور آپ کر دیا جب پاور آپ کی تو میرے بھٹو میں باقی 18 سٹیم باقی رہ گئی میں سب دوستوں کو یہ مشورہ دیتا ہوں کہ آپ لازمی اگر سو فیصد نہیں تو پچاس فیصد یعنی آدھا حصہ لازمی پاور میں ڈالیں اس کا فائدہ آپ لوگوں کو ہے نہ کہ کمیٹی کو جب آپ پاورفل ہونگے تو کمیونٹی آپ کو ضرورت تعاون دے گی اور میں آگے بھی کوشش کروں گا کہ اپنے آپ کو اور پاور فل بنا سکو
@nawazmairv
Achievement1 link
https://steemit.com/hive-172186/@nawazmairvi/achievement-1-my-introduction-7-7-2021
Special Thanks to
@haidermehdi
@hassanabid
@rashid001
@steemit-pak
@vvarishayy