Today is Wednesday the 25th of 2021 and Wednesday. I want to tell you about the day before today. It was 6:20 when I woke up this morning. When I got up, I put my mobile on charging and then I went for a walk outside. Go out and walk for twenty minutes as per routine. Then I went home. When I got home, I took a shower and changed my clothes. Then I had breakfast.
آج25 تاریخ 2021اور بدھ کادن ھے۔ میں آپکو آجکے گزرے دن کے بارے میں بتانا چاہتا ھوں۔ آج صبح جب میں اٹھا تو اسوقت چھ بج کر 20 منٹ تھے۔ اٹھ کر پہلے میں نے موبائیل کو چارچنگ پر لگایا اسکے بعد میں باہر واک کرنے چلا گیا۔ باہر جاکر روٹین کے مطابق بیس منٹ واک کی۔ اسکے بعد میں گھر چلا آیا۔ گھر آکر میں نہایا نہا کر میں نے کپڑے چینج کیۓ۔ اسکے بعد میں نے ناشتہ کیا۔
And then after breakfast I went to work and there I went to Poonch at 7:30 and we worked till 1 o'clock and then had lunch and then rested for a while and then went to work. And then she went to work at 5 o'clock and went home at 6 o'clock. And I went home, took a bath, drank some tea and rested for a while and then I went out and spent some time with friends and then I came back home. This was my last day. Goodbye.
اور پھر ناشتہ کر کے میں اپنے کام پر چلا گیا اور وہا میں 7بج کر 30منٹس پر پونچ گیا اور ہم نےکام اشڈاڈ کیا اور 1 بجے تک کام کیا اور پھر دوپہر کا کھانا کیا اور پھر تہوری دیر آرام کیا اور پھر کام پر لگ گیٸ۔ اور پھر 5بجے کام کی چوٹی کی اور 6بجے گھر پونچ گیۓ۔ اور گھر جا کر نہیا اور نہیا کر چاۓ پیٸ اور پر تہوری دیر آرام کیا اور پھر میں بہر چلا گیا اور دوستوں کے ساتھ کچھ ٹیم گزرا اور پھر میں گھر وپس آگیا یہ تھا میرا آج کا گزرا ہوا دن خدا حافظ۔