Today is January 26, 2021 and Thursday is Kaden. In today's post I am applying photography. As you may know, I am very fond of photography. Wherever I see a beautiful thing, I photograph it. I went to Mianwali work two days ago and on the way I saw a flower and I photographed it. Friends, you will know that I am very fond of photography. I worked there until 11 o'clock and then I had lunch
آج 26 تاریخ 2021 اور جمعرات کادن ھے۔ آجکی پوسٹ میں فوٹوگرافی کی لگا رہا ہوں۔ جیسا کے آپکو معلوم ہوگا کے مجھے فوٹوگرافی کا بہت شوق ھے۔ میں جہاں بھی خوبصورت چیز دیکھتا ہوں اسکی فوٹوگرافی کرلیتا ھوں۔ میں دو دن پہلے میانوالی کام پر گیا اور رستے میں مجھے پھول نزر آگیٸ اور اس کی میں نے فوٹو گرافی کی ہےدوستوں آپ کو معلوم ہوگا کے مجھے فوٹوگرفی کی بہت شوک ہے۔اور وہا میں میانوالی پونچہ تو وہا میں نے کام کیا اور پھر میں وہا 11 بجے تک کام کیا اور پھر میں نے دوپہر کا کھانا کیا
When I ate, I rested for 1 hour and then started working at 1 o'clock and peaked at 4 o'clock and when I was coming back, I found the flowers very beautiful on the way and then I photographed them. At five twenty minutes I came back home and then I took a bath and after bathing I spent some time with my cousin and then I came back home and had dinner. Thank goodness friends
جب میں نے کھانا کیا تو 1گھنٹا ریسٹ کیا اور پھر 1بجے کام شروع کیا اور 4بجے چوٹی کی اور جب واپس میں آرہا تھا تو رستے میں مجھے پھول بہت خوبصورت لگے اور پھر میں ان کی فوٹوگرفی کی ہے۔ پانچ بج کر بیس منٹ پر میں گھر واپس آگیا اور پھر میں نہیا اور نہیا کر میں نے اپنے کزن کے ساتھ کچھ ٹیم گزارا اور پھر میں گھر واپس آ کر شام کا کھانا کیا۔ شکریہ خدا حفظ دوستوں۔