The diary game[23/8/2021]

in hive-136998 •  3 years ago 

Friends, today is the day of riding and today is the 23rd date and 2021 is the eighth month

دوستوں آج سوار کا دن ہے ارو آج 23 تاریخ ہے اور 2021 اور آٹھ وا مہینا ہے

All my friends working in this community, I greet them all. How are you guys I hope you are all well. And you will spend the rest of your life in great comfort. I am fine by the grace of Allah. And my day is going very well. I pray to God to keep our homes away from troubles and troubles and to bless our homes.
Amen

میرےجتنے بھی دوست اس کمیونٹی میں کام کررہیں ان سبکو میری طرف سے اسلام وعلیکم۔ کیا حال چال ہے دوستو۔ میں امید کرتا ہوں کے آپ سب ٹھیک ٹھاک ھونگے۔ اور آپ اپنے زندگی کے دن بڑے آرام وسکون کیساتھ گزاررہے ھونگے۔ میں تو اللہ کے فضل وکرم سے ٹھیک ھوں۔ اور میرے دن تو بہت اچھے گزررہے ہے۔ میری دعا ہے کے اللہ پاک ہمارے گھروں کو پریشانیںوں مصیبتوں اور تکلیفوں سے دور رکھیں اور ہمارے گھروں میں برکتیں عطا فرماۓ۔
امین

When I woke up in the morning it was 7 o'clock and I got up and took a bath and after taking a bath I had breakfast and then went to work and I got up at 8 o'clock. And then she went to work and then she had lunch at 12 o'clock and then she went to work.

صبح جب میں اٹھا تو 7 بج رہے تھے اور میں اٹھ کر نہیا اور نہیا کر پھر میں نے ناشتہ کیا اور پھر کام پر چلا گیا اور میں 8 بیجے پونچ گیا۔ اور پھر کام پر لگیا اور پھر12 بجے دوپہر کا کھانا کیا اور پھر کام پر لگ گیٸ 5 بجے گھر واپس آیا اور میں نھیا اور چاۓ پیٸ اور میں تہوری دیر آرام کیا اور پھر میں دوستوں کے ساتھ بہر گپ شپ لگٸ

This is my day and now I will ask your permission. Remember me in your prayers.
Goodbye

یہ رہا میرا آجکا دن اور اب میں آپ سے اجازت چاھوں گا۔ دعاؤں میں یاد رکھنا۔
خداحافظ

IMG_20210823_083118746.jpg

IMG_20210823_083144489.jpg

IMG_20210820_182723002.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!