The diary game {4/9/2021/}

in hive-136998 •  3 years ago 

Friends, today is the 4th date and the 9th month is 2021 and it is a Saturday. How are you my friends? I hope you are all well. And the days of your life will be spent in a very good way. I am fine by the grace of Allah. And my day is going very well. I pray to God to keep our homes away from troubles and troubles and to bless our homes. Friends, today I want to tell you about the past day.

دوستوں آج 4 تاریخ ہے اور 9 مہینہ 2021 اور ہفتہ کا دن ہے اسلام وعلیکم میرے دوستو کیا حال ہے۔ میں امید کرتا ہوں کے آپ سب ٹھیک ٹھاک ھونگے۔ اور اپنے زندگی کے دن بڑے اچھے طریقے کیساتھ گزار رہے ھونگے۔ میں تو اللہ کے فضل وکرم سے ٹھیک ھوں۔ اور میرے دن تو بہت اچھے گزررہے ہے۔ میری دعا ہے کے اللہ پاک ہمارے گھروں کو پریشانیںوں مصیبتوں اور تکلیفوں سے دور رکھیں اور ہمارے گھروں میں برکتیں عطا فرماۓ۔دوستوں آج میں آپ کو آج کا گزرا ہوا دن بتانا چاہتا ہوں .

Friends, when I woke up this morning, it was 7 o'clock. I got up, took a bath, took a bath and had breakfast. The mechanic also came to Punch and we worked hard and at ten o'clock we drank tea and went to work. I came back home at 5:40 am and then I came home and took a bath and after bathing I drank tea and then went out with my friends and started chatting with my friends for a while and then I came back home. This was my past today. See you friends the next day, God bless you.

دوستوں آج جب میں صبح اٹھ تو اس وقت 7 بج رہے تھے دوستوں میں اٹھ کر نہیا اور نہیا کر میں نے ناشتہ کیا اور پھر ساتھ بج کر تیس منٹ پرمیں میانوالی کام پر گیا اور 8 بجے میں اپنے کام پر پونچ گیا۔اور تہوری دیر وہا پر مستری بھی پونچ آیے اور ہم نے کٹا کام کیا اور دس بجے چاۓ پیٸ اور کام پر لگ گیۓ۔اور پھر ایک بجے دوپہر کا کھانا کیا اور تہوری دیر آرا کیا اور پھر کام پر لگ گیۓ اور پھر ہم نے پانچ بجے چوٹی کی پانچ بج کر چالیس منٹ پر گھر واپس آگیۓ اور پھر میں گھر آکر نہیا اور نہیا کر میں چاۓ پیٸ اور پھر دوستوں کے ساتھ باہر چلا گیا اور تہوری دیر دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگٸ اور پھر میں گھر واپس آگیا یہ تھی میری آج کا گزرا ہوا دن دوستوں ملتے ہے اگلے دن اللہ حافظ۔

IMG_20210904_125504527.jpg

IMG_20210606_113652801.jpg

IMG_20210904_125522909.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!