Assalam o Allaikum
I started my day with the Blessed Name of Allah, the Most Merciful
How are you my friends i am sure you are all well May Allah keep you all laughing and smiling and may Allah Almighty make you progress day and night. I pray to God Almighty to keep you all safe.
And may Allah protect you from every affliction and disease and grant you progress day and night.
Friends, this is how my day started.....
As I woke up at 4:31 in the morning like every day, I cleaned my face and went to pray in the mosque. As soon as I reached the mosque, I performed Wudhu and then prayed in congregation. After the prayer, I recited the Qur'an.
And then early in the morning after having a good breakfast I got out in my car with my friend to visit Okara and Karamat Medical Store. I started my journey after pouring petrol in the car. The journey was very long but I did not feel tired and continued my journey. As soon as I reached Okara, I saw someone. Asked about Karamat Medical Store, where is Mr. Karamat Medical Store? This person told me that there is Karamat Medical Store four kilometers away which is located in front of a bakery on the right side. Thanks to And then I continued my journey as soon as I reached Karamat Medical Store, I bought medicine for my house there and also bought medicine for myself. Karamat Medical Store had all kinds of medicines which were in great quality like you. You can see in this picture that I reached Karamat Medical Store and took a selfie with this person.
Then I asked this person what medicines are lying in your medical store and this person told me here. There is medicine for all kinds of diseases
Read the medicine carefully and visited the medical store thoroughly.
After a full visit to the Miracle Medical Store I was returning home in my car with my friend. On the way I and my friend were very hungry. I was also feeling very hungry after traveling. We rested for a while and then went to the bakery to eat. As soon as we arrived at the bakery, the bakery had all kinds of food facilities. I made burgers for myself and my friend and after eating the burgers, we After resting for a while, I told my friend that we were too late, we should go. My friend said, "OK, we should go."
Along the way we saw some very beautiful landscapes that looked really lovely and very beautiful. Along the way we saw some very lovely and very beautiful red flowers which were really beautiful landscapes. We were very happy to see the red flowers that were visible and there was a lot of park which was making the beautiful flowers even more beautiful.
میں نے اپنے دن کی شروعات اللہ کے بابرکت نام سے شروع کی جو کہ نہایت رحم کرنے والا ہے
دوستو کیا حال چال ہے مجھے یقین ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اللہ آپ سب کو ہنستا مسکراتا رکھے اور اللہ رب العزت آپ کو دن رات ترقی دے۔ میں اللہ رب العزت سے دعا کرتا ہوں کہ وہ آپ سب کو محفوظ رکھے۔
اور اللہ تعالی آپ کو ہر تکلیف اور بیماری سے محفوظ رکھے اور آپ کو دن رات ترقی عطا فرمائے۔
دوستو میرے دن کی شروعات اس طرح ہوئی
جسا کے میں ہر روز کی طرح میں صبح 4:31 بجے بیدار ہوا ، میں نے اپنا چہرہ صاف کیا اور مسجد میں نماز پڑھنے گیا۔ جیسے ہی میں مسجد پہنچا ، میں نے وضو کیا اور پھر باجماعت نماز ادا کی۔ نماز کے بعد میں نے قرآن کی تلاوت کی۔
اور پھر صبح سویرے صبح کا ناشتہ اچھی طرح کرنے کے بعد میں اپنی گاڑی پر اپنے دوست کے ساتھ اوکاڑے اور کرمت میڈیکل سٹور کا وزٹ کرنے کے لئے نکل پڑا سب سے پہلے میں نے میں میں رستے میں میں نے اپنی گاڑی میں پانچ ہزار کا پٹرول ڈلوایا جو کہ امانت فلنگ سٹیشن کا تھا گاڑی میں پٹرول ڈلوانے کے بعد میں نے اپنا سفر شروع کیا .
سفر بہت ہی لمبا لمبا تھا لیکن لیکن میں نے تکاوٹ محسوس نہ کی اور اپنا سفر جاری رکھا جیسے ہی میں اوکاڑہ میں پہنچا تو میں نے کسی شخص سے کرامت میڈیکل سٹور کے بارے میں پوچھا کہ جناب کرامت میڈیکل سٹور کہاں پر ہے اس شخص نے مجھے بتایا کہ چار کلومیٹر آگے کرامت میڈیکل سٹور ہے جوکہ رائٹ سائیڈ پر ایک بیکری کے سامنے واقع ہے میں نے پتہ پوچھنے کے بعد اس شخص کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ اور پھر اپنا سفر جاری رکھا جیسے میں کرامت میڈیکل سٹور پر پہنچا تو میں نے وہاں پر اپنے گھر کے لیے میڈیسن خریدی اور اپنے لیے بھی میڈیسن خریدی کرامت میڈیکل اسٹور پر ہر قسم کی ادویات پڑی ہوئی تھی جو کہ بڑی عمدہ کوالٹی میں تھی جیسا آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ میں نے کرامت میڈیکل اسٹور پر پہنچ کر
اس شخص کے ساتھ سیلفی لی
تو پھر میں نے اس شخص سے پوچھا کہ آپ کے میڈیکل سٹور پر کون کون سی ادویات پڑی ہوئی ہے تو اس شخص نے مجھے بتایا یہاں ہر قسم کی بیماری کی ادوایات پڑی ہوئی ہے میں نے تمام
ادوایات کو اچھی طرح سے پڑھا اور میڈیکل اسٹور کا
مکمل طور پر وزٹ کیا ۔
کرامت میڈیکل سٹور کا مکمل طور پر وزٹ کرنے کے بعد میں اپنے دوست کے ساتھ اپنی گاڑی پر واپس اپنے گھر آ رہا تھا کے رستے مجھے اور اور میرے دوست کو بہت زیادہ بھوک لگی مجھے بھی بہت زیادہ بھوک محسوس ہو رہی تھی سفر کرنے کے بعد ہم نے کچھ دیر آرام کیا اور پھر کھانا کھانے کے لئے بیکری میں چلے گئے جیسے ہم بیکری پر پہنچے تو بیکری میں ہر طرح کے کھانے کی سہولت موجود تھی میں نے اپنے لئے اور اپنے دوست کے لیے برگر لگوائے اور برگر کھانے کے بعد ہم نے کچھ دیر آرام کیا آرام کرنے کے بعد میں نے اپنے دوست کو کہا کہ ہمیں بہت زیادہ لیٹ ہو گئی ہے ہمیں چلنا چاہیے میرے دوست نے کہا کہ ٹھیک ہے ہمیں چلنا چاہیے اور پھر میں نے اپنی گاڑی کا رخ اپنے گھر کی طرف کیا۔
رستے میں ہم نے بہت خوبصورت مناظر کو دیکھا جو کہ واقعی بڑے پیارے اور بڑے ہی خوبصورت دکھائی دے رہے تھے رستے میں ہم نے بہت ہی پیارے اور بہت ہی خوبصورت سرخ پھولوں کو دیکھا اور جو کہ واقعی دلکش مناظر کے تھے راستے میں بہت خوبصورت پھول جو کہ سرخ رنگ کے پھول دکھائی دے رہے تھے اور بہت ساری پارک بنی ہوئی تھی جو کہ خوبصورت پھولوں کو اور زیادہ خوبصورت کر رہی تھی یہ نظارہ دیکھ کر ہمیں
بہت زیادہ اچھا محسوس ہوا ۔
اور آخرکار میں اور میرا دوست اپنی گاڑی پر واپس اپنے گھر آ گیا دوستو آج کے دن جو بھی میں نے وزٹ کیا جو بھی میں نے کام کیا وہ سب آپ دوستوں کے سامنے رکھ دیا ہے ۔
And finally my friend and I came back to our house in our car. Friends, I have put in front of you friends everything that I have visited today and everything that I have done.
Exclent Post sir
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks bro
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit