Hello i hope you all my friends from my group pakistan all is well may allah bless you all come today i will tell you about my activity for the whole day today that i woke up this morning What did you do and what did you do during the day?
ہیلو میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب میرے سٹیمٹ پاکستان کے گروپ والے تمام دوست ٹھیک ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آئے آج میں آپ لوگوں کو اپنی آج کے پورے دن کی ایکٹیویٹی کے بارے میں بتاؤں گا کہ میں نے آج صبح اٹھ کر کیا کام کیا اور دن کو کہا گیا اور کیا کیا کام کیے
Today I got up early in the morning as usual and prayed and then after that I exercised then came back home to take a shower and then changed my clothes and after finishing college I ate
And then after that I took my little brother with me and left him at his school and I went to my college went to college on my bike. Went to the side and on the way I found a friend of mine then I booked him and the two of them went to college together again and on the way we talked a lot about college and other things and reached about 40 minutes our college started at 9 o'clock That's why we all go to college slowly.
آج میں معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا اور نماز ادا کی اور پھر اس کے بعد میں نے ورزش کی پھر گھر واپس آکر ورزش سے نہایا اور پھر کپڑے چینج کیے اور کالج کی مکمل تیاری کرنے کے بعد کھانا کھایا پھر اس کے بعد اپنے چھوٹے بھائی کو ساتھ لیا اور اسے اس کے اسکول چھوڑا اور میں اپنے کالج کی طرف روانہ ہو بائیک پر کالج کی طرف روانہ ہو گیا اور راستے میں مجھے میرا ایک دوست مل گیا پھر اسے میں نے بک کرلیا اور دونوں ساتھ مل کر پھر کالج گئے اور راستے میں خوب کالج اور دوسری باتوں باتیں کرتے گئے اور تقریبا 40 منٹ تک پہنچ گئے تھے ہمارا کالج9 بجے اسٹارٹ ہوتا ہے اس لئے ہم سب لوگ کالج slowly جاتے ہیں
We go to college daily slowly and come slowly. There are many benefits of coming slowly. One is that riding a bike less uses less petrol and also most of the accidents are due to speeding motorbike. And when one is fast, anything will come from the front, then it becomes very difficult to control the left. Let's go ahead. We have reached the college. As usual for the lecturer in the college, then at about twelve. The college class lecture is over and we will have a holiday when we were walking back out of college. There is a beautiful park near the main entrance of my college in which flowers are arranged in a circle and which makes the college very beautiful.
And then after that I took a photo of College park.
ہم کالج ڈیلی جاتے بھی آہستہ ہیں اور آتے بھی آہستہ ہی آہستہ آنے کے بہت سے فائدے ہیں ایک تو بائک آہستہ چلانے سے پٹرول کم استعمال ہوتا ہے اور اس کے علاوہ ال سب سے زیادہ حادثات بھی تیز رفتار موٹر سائیکل چلانے کی وجہ سے ہوتے ہیں اور جب ایک تیز ہوگئی تو آگے سے کوئی بھی چیز فور آئے گی تو بائیں کو کنٹرول کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے چلو پھر آگے چلتے ہیں ہم کالج جا پہنچ گئے ہیں معمول کے مطابق کالج میں لیکچرر لئے اس کے بعد تقریبا بارہ بیس پر ہم کالج کلاس لیکچر ختم ہوگیا اور ہمیں چھٹی ہوگی جب کالج سے واپس باہر نکل رہا تھا تو میرے کالج کے مین دروازہ کے پاس خوبصورت پارک ہے جس میں پھولوں کو ایک گول دائرے میں لگایا گیا اور جو کالج کو
انتہائی خوبصورت جو بنا دیتا ہے
اور پھر اس کے بعد میں نے کالج پارک کی فوٹو بنائیں
And then I took my bike from my college bike stunt and went home. There is a school near my house which is a government school. My younger brother used to study here. He leaves school at one-fifteen minutes. Then I came back slowly as usual and took him home from school at one-fifteen minutes full time and came home immediately. He changed his clothes, washed his hands, ate and worked in college.
اور اس کے بعد اپنے کالج کے بائک اسٹنٹ سے اپنی بائیک لی اور گھر کی طرف روانہ ہوگیا میرے گھر کے پاس بالکل ایک اسکول ہے جو کہ سرکاری سکول ہے یہاں پر میرا چھوٹا بھائی پڑھتا ہے اسے ایک بج کر پندرہ منٹ پر چھٹی اسکول سے ہوتی ہے پھر میں نے معمول کے مطابق آہستہ واپس آیا اور اسے سکول سے ایک بج کر پندرہ منٹ بعد پورے ٹائم پر لے کر گھر آ گیا اور گھر واپس آنے کے بعد فوری طور پر میں نے کپڑے چینج کر لیے اور منہ ہاتھ دھو کر کھانا کھایا اور کالج کا کام کیا۔
I was free at 6:30 am after college work. After that I went to the market to fetch some household items. He brought you and your younger brother after returning home. I do school work and I have two cousins who I work with in the evening.
جس میں math کمپیوٹر اور دوسری کتابیں شامل ہیں تقریبا میں کالج کا کام کرکے چھ بج کر تیس منٹ پر فری ہوگیا تھا اس کے بعد بازار گیا گھر کا کچھ سامان لانا تھا وہ لے کر آیا آپ اور گھر واپس آنے کے بعد اپنے چھوٹے بھائی کو سکول کا کام کروایا اور ساتھ دو کزن پڑھتے ہیں جن کو ڈیلی شام کے وقت میں کام کرواتا ہوں۔
Hi. both of you going to school having same uniform, Safe drive and study well and share us about your life again and again.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ok
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit