السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ
آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں اور مجھے امید ہے کہ آپ سب نے عید بہتر انداز سے گزاری ہوگی میں تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کی اس قربانی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اللہ تعالی ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی ہمارے ملک پاکستان کو امن و سلامتی عطا فرمائے اور ہمارے کارخیر میں برکتیں عطا فرمائے۔اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو رزق حلال عطا فرمائے۔تمام بیماروں کو شفا ئے کاملہ عطا فرمائے۔
تو آج میں آپ کو ڈائری کےبارے میں آگاہ کروں گا آج کافی دنوں کے بعد میں ڈائری لکھ رہا ہوں عید کی مصروفیات کی وجہ سے میں ڈائری نہیں لکھ سکا ۔اور اب دوبارہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں مجھے امید ہے کہ آپ کو میری ڈائری پسند آئے گی۔کل شام کو میرے ایک دوست کی کال آئی تھی اس نے کہا تھا کہ آپ میرے پاس آ جاؤ اور میں نے ایک کام کو جانا ہے۔ میں صبح سویرے اٹھا اور میں واک کرنے کے بعد واپس آیا۔واپس آکر میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا ۔بعد میں نے ناشتہ کیا اور میں نے اپنے دوست کو کال کی کہ میں آپ کی طرف آ رہا ہوں ۔ میں کالاباغ کے لیے روانہ ہو گیا راستے میں نے پٹرول پمپ پر پٹرول ڈلوایا ۔دوست کے گھر پہنچتے ہوئے چالیس منٹ لگے۔ میرا دوست میرا انتظار کر رہا تھا میں دوست کے گھر پہنچ گیا تھا۔


special mentions
@hassanabid
@haidermehdi
@vvarishayy
@event.horizon
@steemit.pak
Thankyou for Posting in Steemit Pakistan.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit