The Daily Diary Game 11-07-2021 Achievement 1 verified/ R1

in hive-136998 •  4 years ago  (edited)

Salaam How are you my friends? It is possible that you will be happy and will be happy. May Allah always keep you happy. Today I woke up in the morning and prayed for the good of all people. And prayed to allaah that those who are ill should be well and all the people have a good day. After reading the prayer, the holy quran recited and read the translation. In these verses, allaah described the signs of his servants who fear Allah. Number 1: Those who believe in Allah without seeing, and establish prayer, and spend on the people of what we have given them. And they believe in it, which was revealed to you before the prophets, and they believe in the hereafter. These are the people who are on the basis of their Lord, and they are the ones who are successful. After reading the quran, I heard the holy quran from the children. Then we have breakfast together. After making a breakfast, I went to my market and there Deal with people. The benefit of the business is also that you meet all kinds of people and the ability to recognize people inside the world is created.
IMG20210711184549.jpg

IMG20210711184528.jpg

IMG20210711104857.jpg

IMG20210711104841.jpg

IMG20210710111902.jpg
Apart from this, the situation of people shows that the situation is going on in the world. Apart from this, the way to talk to people and convince them about something, and if you have the ability to recognize people, you are the world's most successful person. Today, there was severe heat due to which every servant was very upset. There is a lot of benefit for human beings. The fruits and vegetables are not born without heat, which is very beneficial for humans, heat is also harmful if you do not make proper arrangements to avoid heat, you can get sick. Apart from this, you can suffer from severe difficulties and problems. It is also a good benefit that it will be remembered on the day of judgment. It will be the heat of the day. Nothing will be able to save the deeds. Therefore, man should do such things in the world that his work will be done in the hereafter and save him from the fire of fire and the anger of allaah. After that, I went to brick kiln with my children, where bricks are made. My children wanted to see how the bricks are made and what is the procedure. I inspected them completely. The children were very happy. The children saw the workers removing bricks from the kiln. They were loading the trolleys.
IMG20210711190813.jpg

IMG20210711190618.jpg

IMG20210711190354.jpg
After that If we were back, there was a cement factory on the way. The children wished to visit the factory too, so I respected their wish and took them to the factory. They saw the cement block. I told the children how to make a block. First of all, the sand and the cement put the mixture in the machine and then add a little water.
IMG20210711191556.jpg

IMG20210711191203.jpg

IMG20210711191159.jpg

IMG20210711191144.jpg

IMG20210711191135.jpg
If the mixture runs the machine, they mix all the things and then they put the mixture in the back and then put it in the machine. The blocks of the block are made of blocks. When the machine turns on, the blocks are made immediately. After that, we all returned happily. We read the west together and then I sat down to write a diary. This is my today diary.
السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ میرے دوستوں کیسے ھو ۔امید ھے آپ خوش ھونگےاور خیریت سے ھونگے۔اللہ آپکو ھمیشہ خوش رکھے ۔آج میں صبح اٹھا اور وضو کیا۔نماز پڑھی اور اللہ تعالی سے تمام لوگوں کی خیریت کی دعا کی اور اللہ تعالی سے دعا کی کہ جو لوگ بیمار ھیں وہ ٹھیک ھو جائیں اور سب لوگوں کا دن اچھا گزرے۔نماز پڑھنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی اور ترجمہ بھی پڑھا ۔ان آیات میں اللہ تعالی نے اپنے ان بندوں کی نشانیاں بیان کی جو اللہ تعالی سے ڈرتے ھیں۔نمبر 1: وہ لوگ جو بغیر دیکھے اللہ پر ایمان لاتے ھیں اور نماز قائم کرتے ھیں اور جو کچھ ھم نے انکو دیا ھے اسمیں سے لوگوں پر خرچ کرتے ھیں۔اور وہ اسپر ایمان رکھتے ھیں جو آپ پر نازل کیا گیا اور اسپر بھی ایمان رکھتے ھیں جو آپ سے پہلے نبیوں پر نازل کیا گیا اور وہ آخرت پر یقین رکھتے ھیں۔یہی لوگ ھیں جو اپنے رب کی طرف سے ھدایت پر ھیں اور یہی لوگ ھیں جو کامیاب ھونے والے ھیں۔قرآن پاک پڑھنے کے بعد میں نے بچوں سے بھی قرآن پاک سنا ۔پھر ھم نے مل کر ناشتہ کیا ۔ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنی مارکیٹ پہ چلا گیا اور وھاں لوگوں کو ڈیل کیا ۔تجارت کا آیک فائده یہ بھی ھے کہ آپ ھر طرح کے لوگوں سے ملتے ھیں اور آنسان کے اندر لوگوں کو پہچاننے کا ہنر پیدا ھو جاتا ھے ۔اسکے علاوہ لوگوں کے حالات کا پتہ چلتا ھے کہ دنیا میں اسوقت کیا حالات چل رھے ھیں۔اور اسکے علاوہ انسان کو لوگوں کیساتھ بات کرنے کا طریقہ اور انھیں کسی بات پر قائل کرنے کا طریقہ آجاتا ھے اور اگر آپکے اندر لوگوں کو پہچاننے کا ہنر آجائے تو آپ دنیا کے کامیاب ترین انسان ھیں۔آج شدید گرمی تھی جسکی وجہ سے ہر بندہ بہت پریشان تھا ۔گرمی میں انسان کیلئے فائدے بھی بہت ھیں ۔گرمی کے پھل اور سبزیاں بغیر گرمی کے پیدا نہیں ھوتیں جنکی انسان کو بہت ضرورت ھوتی ھے تو گرمی جسطرح انسانوں کیلئے فائدہ مند ھے نقصان دہ بھی ھے اگر آپ گرمی سے بچنے کے مناسب انتظامات نہیں کرتے تو آپ بیمار ھو سکتے ھیں ۔اسکے علاوہ آپ شدید مشکلات اور پریشانیوں کا شکار ھو سکتے ھیں۔گرمی کا آیک فائده یہ بھی ھے کہ اسسے قیامت کی یاد آتی ھے ۔قیامت کے دن سخت ترین گرمی ھوگی اور اسدن انسان کو اس گرمی سے سوائے اچھے اعمال کے کوئی چیز نہیں بچا سکے گی۔اسلئے انسان کودنیا میں ایسے کام کرنے چاھیے جو آخرت میں اسکے کام آئیں اور اسکو جھنم کی آگ اور اللہ تعالی کی ناراضگی سے بچا لیں۔اسکے بعد میں اپنے بچوں کے ساتھ اینٹوں والے بھٹے پہ چلا گیا جہاں اینٹیں بنتی ھیں ۔میرے بچے دیکھنا چاھتے تھے کہ اینٹیں کیسے بنتی ھیں اور اسکا طریقہ کار کیا ھے ۔میں نے انکو مکمل بھٹے کا معائنہ کرایا تو بچے بڑے خوش ھوئے ۔وھاں بچوں نے مزدوروں کو بھٹے سے اینٹیں نکالتے ھوئے دیکھا ۔مزدور بھٹے سے اینٹیں نکال کر ٹرالیوں پہ لوڈ کر رھے تھے ۔اسکے بعد ھم واپس ھوئے تو راستے میں سیمنٹ فیکٹری تھی ۔بچوں نے خواہش ظاہر کی کہ وہ فیکٹری کا بھی وزٹ کرنا چاھتے ھیں تو میں نے انکی خواہش کا احترام کیا اور انھیں فیکٹری لے گیا ۔وھاں انھوں نے سیمنٹ سیے بلاک بنتے دیکھے ۔میں نے بچوں کو بتایا کہ بلاک کیسے بنتے ھیں ۔سب سے پہلے ریت ٫ بجری اور سیمنٹ کو مکسچر مشین میں ڈالتے ھیں اور پھر تھوڑا سا پانی ڈالتے ھیں ۔تو مکسچر مشین کو چلاتے ھیں تو وہ سب چیزوں کو مکس کر دیتی ھی اور پھر یہ مکس کیا ھوا مواد ھاتھ ریڑھی میں ڈالتے ھیں اور پھر اسے اس مشین میں ڈالتے ھیں جسمیں بلاک کے سانچے بنے ھوتے ھیں ۔آیک بلاک بنانے والی مشین میں چار سے چھ سانچے بنے ھوتے ھیں ۔جب مشین کو آن کرتے ھیں تو فوراً بلاک بن جاتے ھیں ۔اسکے بعد ھم سب خوشی خوشی واپس آ گئے ۔ھم نے مل کر نماز مغرب پڑھی اور پھر میں ڈائری لکھنے بیٹھ گیا۔یہ ھے میری آجکی ڈائری ۔شکریہ
Special thanks for supporting @haidermehdi and all member of steemitpakistan Regard @waqasahmad12345

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!