Asslam o Alaikum, how are my friends? I pray that you are all good. Today I woke up early in the morning and did wudhu for the first prayer. You will know that there are four duties in wudhu without which wudoo is not completed. No. 1: washing the whole face 2: Wash the hands with elbows 3: wipe the head with the eyebrows. 4: washing the feet with ankles. After all, I prayed with a lot of humility. After praying, pray to Allah for all human beings to come to allaah If you do not know what you are looking for, then you will be able to get rid of it, and you will be able to get rid of it. There is no doubt that this book is not a doubt in the holy quran. For those who fear Allah, then my friends also ask me to be afraid of allaah. After that I worked for a while and then I had breakfast with salen,Pratha and tea.
After the breakfast, i thanked allaah that he did not keep us hungry today. After that I had my haircut, I went to the barber's shop. It was a lot of fun because he had a lot of fun, because he was talking about the blessings of allaah. After the haircut,
I went to take milk. I take milk from my mother-in-law and milk is pure. Some people mix water in milk, which is a severe sin if they know that in the hereafter If they find out what is his punishment in the hereafter, they hope they will escape from this sin. Then I came back home and I had to explain Friday, and today my Friday topic was like siddique akbar. After teaching, I returned home and ate lunch and then rested for a while and now I am writing a post. This is my diary today سلام میرے دوستوں کیسے ھیں ۔میری دعا ھے کہ آپ سب خیریت سے ھوں ۔آج میں حسبِ معمول صبح سویرے اٹھا اور سب سے پہلے نماز کیلئے وضو کیا ۔آپکو معلوم ھو گا کہ وضو میں چار فرض ھوتے ھیں جن کے بغیر وضو مکمل نہیں ھوتا ۔نمبر 1 :مکمل چہرے کو دھونا 2:ھاتھوں کو کہنیوں سمیت دھونا3:تہائی سر کا مسح کرنا 4:پاؤں کو ٹخنوں سمیت دھونا ۔ان تمام فرائض کا خیال کرتے ھوئے میں نے وضو کیا۔اور پھر اللہ کی برگاہ میں نہایت عاجزی کے ساتھ نماز ادا کی۔نماز کے بعد گڑ گڑا کر اللہ سے تمام انسانوں کیلئے دعاکی کہ آئے اللہ تعالی جو لوگ کسی بھی دکھ تکلیف میں مبتلا ھیں انھیں اس دکھ تکلیف سے نجات دے اور جو لوگ بےروزگار ھیں انھیں روزگار عطا کراور جو لوگ بے اولاد ھیں انھیں اولادِ نرینہ عطا کر ۔اسکے بعد قرانِ پاک میں سے سورۃالبقرہ کی ترجمہ کے ساتھ تِلاوت کی ۔اسمیں اللہ نے ارشاد فرمایا کہ اس کتاب قرانِ پاک میں کوئی شک نہیں ۔ھدایت ھے اللہ سے ڈرنے والوں کیلئے تو میرے دوستوں ھمیں بھی چاھیئے کہ ھم بھی اللہ تعالی سے ڈرنے والے بن جائیں آمین۔اسکے بعد میں نے تھوڑی دیر ورزش کی اور پھر میں نے ناشتہ کیا ۔ناشتے میں سالن ٫ پراٹھا اور چائے تھی۔ ناشتہ کرنے کے بعد اللہ تعالی کا شکر ادا کیا کہ اسنے آج ھمیں بھوکا نہیں رکھا۔اسکے بعد میں نے اپنے بال کٹوانے تھے تو میں نائی کی دوکان پہ چلا گیا ۔وھاں بہت مزہ آیا کیونکہ اسنے سورۃالیاسین کی تِلاوت لگائی ھوئی تھی جسمیں اللہ تعالی باربار انسانوں سے مخاطب ھو کر کہ رھے تھے کہ اللہ تعالی کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ۔بال کٹوانے کے بعد میں دودھ لینے چلا گیا ۔میں دودھ اپنی ساس صاحبہ سے لیتا ھوں اور دودھ خالص ھوتا ھے ۔کچھ لوگ دودھ میں پانی ملاتے ھیں جو کہ سخت گناہ ھے اگر انکو پتہ چلے کہ آخرت میں اسکی سزا کیا ھے تو امید ھے وہ اس گناہ سے بچ جائیں گے ۔اسکے بعد میں واپس گھر آگیا اور میں نے جمعہ کا بیان کرنا تھا اسلیئے جمعہ کی تیاری کرنے لگا اور آج میرا جمعہ کا موضوع شانِ صدیق اکبر تھا۔جمعہ پڑھانے کے بعد میں گھر واپس آگیا اور دوپہر کاکھانہ کھایا اور پھر کچھ دیر آرام کیا اور اب پھر پوسٹ لکھنے بیٹھ گیا ۔یہ ھے میری آج کی ڈائری Special thanks for supporting @haidermehdi Regards @ waqasahmad12345
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit