السلام علیکم ،
یہ میری پسند کا مقابلہ ہے۔ اس میں میرے پاس شیئر کرنے کے لیے کافی کچھ ہوتا ہے۔ بچے اکثر بھیجتا ہے ایسے ہی پیاری حرکتیں کرتے ہیں کہ ان کی حرکتیں کرتے ہوئے تصاویر لینا مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔اور یہ مقابلہ ایسا ہے جس میں میں ان مزاحیہ اور پیاری تصاویر کو شیئر کر سکتی ہوں۔
یہ کیا ہوا تھا؟
کچھ دن پہلے میری بھانجی اپنی ماں کے ساتھ میرے گھر ائی تھی۔ اور اس کی شرار تیں بالکل ایسی ہی تھی جیسی میری اپنی بیٹی کرتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ دونوں ہم عمر ہیں۔اس تصویر میں وہ پوری طرح شرارت کے موڈ میں تھی۔ اور تیڑھی میڑی شکلیں بنا بنا کے دکھا رہی تھی۔
کیوں ہوا؟
دونوں کزنز اپس میں کھیل رہی تھیں۔ اور ایک دوسرے کی نقل اتار کے دکھا رہی تھی ۔اسی دوران اس کی شرارتوں بھری یہ تصویر میں نے لے لی۔دراصل دونوں کزنز کو میک اپ کرنے کا شوق ہو رہا تھا۔اور وہ اپنی ماما کا میک اپ نکال کے بیٹھی تھی جبکہ میری بیٹی میرا میک اپ نکال کے بیٹھی ہوئی تھی۔اپنے اپنے میک اپ کر کے خوبصورت بنے گی کوشش ہو رہی تھی۔
یہ کب ہوا؟
پچھلے ہفتے جب میری بہن مجھ سے ملنے ائی تو، اس کی بیٹی اپنے ساتھ اپنی ماں کا ایسا میک اپ جو کہ اس کی ماں کو اپنی بیٹی کو دینے میں کوئی اعتراض نہیں تھا لیتی ائی۔ اور دونوں بچیوں نے مل کر سارا دن میک اپ کرنے میں گزار دیا۔
یہ کیسے ہوا؟
ان دونوں تصاویر میں اس بچی نے اپنے چہرے کو کریم مل کے صاف کر لیا ہے۔ اور اب اس کا چہرہ میک اپ کرنے کے لیے تیار ہے۔ان کی باتوں سے پتہ چل رہا تھا کہ، جو میک اپ کی شدھ بدھ اپنی ماؤں سے ان کو ملتی ہے۔ وہ ایک دوسرے کے اوپر رعب دکھانے کے لیے معلومات کو شیئر کیا جا رہا ہے۔میری بیٹی نے اس کریم کو بیس کے طور پر لگایا جبکہ اس نے میک اپ سے پہلے لگانے والی کریم کے طور
پر اس کو استعمال کیا۔
یہ کہاں ہوا؟
دونوں بچیاں ہمارے کمرے میں ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے بیٹھی ہوئی تھیں۔اور بیڈ پہ سارا سامان بکھیرا ہوا تھا۔ اسی سامان میں سے چیزیں نکال کے اپنے چہرے پر لگا کے دیکھا جا رہا تھا کہ، کون سی چیز میں خوبصورتی زیادہ نمایاں ہوگی۔جس طرح ان کی مائیں اپنے چیزیں ڈریسنگ ٹیبل پہ رکھ کے ایک ایک چیز استعمال کرتی تھیں۔ اسی طرح دونوں بچیاں بھی اپنی تمام چیزوں کو چہرے پر لگا لینے میں محو تھی۔
یہ کون ہے؟
یہ بچی دراصل میری بہن کی بیٹی ہے جو کہ میری بیٹی کی ہی ہم عمر ہے۔ اور دونوں بچیاں ایک مہینے کے فرق سے پیدا ہوئیں۔ اسی لیے دونوں کا ذہن بہت ملتا جلتا ہے اور دوستی بھی بہت زیادہ ہے۔
@aliraza1234,@cmp2020,@sojib,@penny4thought
اپ تمام حضرات کیا اس مقابلے میں حصہ لینا پسند کریں گے؟
Congratulations, your publication has been supported using @steemkidss, our official account! Keep active! Keep publishing quality publications in our community!
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
https://x.com/STEEMITENT9255/status/1892829707995111690?t=Pvn7pDfKqqp_E4lKf9ZZHQ&s=19
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you for sharing your publication on twitter. But please note that one hashtag is missing. You have only included
#steem #steemit.
But this one below is also part of the tag you should include on twitter
$steem
Please try to include it
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you for publishing an article in the Steem Kids & Parent community today. We have assessed your entry and we present the result of our assessment below.
MODs Comment/Recommendation:
❤️❤️❤️❤️
Remember to always share your post on Twitter. This POST LINK is a guide to that effect.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
I also shared
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ok
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit