السلام علیکم ،
اج میں اپ کو کچھ نیا بنانے کی ترکیب بتاتی ہوں
آلو مٹر والے چاول
سب سے پہلے ہم کڑاہی میں پانی ڈال کر گرم مصالحہ نمک لہسن ادرک پیاز دال کر یخنی نکالنے کے لیے رکھیں گے۔
اب ایک الگ پتیلی میں پیاز فرائی کریں ائل ڈال کے ۔جب پیاز فرائی ہو جائے تو اس میں نمک، ٹماٹر، لہسن ادرک،مٹر اور الو ڈال کے بھون لیں۔
اپ پسی ہوئی کالی مرچیں اور یخنی ڈال دیں جب یخنی میں ابال ا جائے تو چاول جو کہ پہلے سے بھیگو کے رکھے ہوئے تھے وہ بھی ڈال دیں۔۔
جب چاولوں میں پانی اتنا تھوڑا رہ جائے کہ صرف چاول بھیگے ہوئے محسوس ہوں تو چاولوں کا چولہا ہلکا کر دیں اور ڈھکنا ڈھک کے دم پہ رکھ دیں۔
مزیدار الو مٹر والے چاول تیار ہیں۔
اس مقابلے میں شرکت کے لیے میں کچھ ساتھیوں کو بھی دعوت دیتی ہوں۔
Makanan yang sangat lezat sekali, terimakasih temanku atas undangannya semoga anda beruntung ya 🌹
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Your post is of low quality and we don't accept this in our community, but with your reputation you should know that we accept post of 300 to 350 words
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit