بچے ہمارے گھروں کی رونق ہوتے ہیں۔ اور ماں باپ اگر بچوں کی معصوم شرارتوں پہ ان کو ان کی حوصلہ افزائی کریں اور پیار اور محبت کا اظہار دکھائیں تو وہ معصوم شرارتیں قائم رہتی ہیں۔ جبکہ اگر ماں باپ کے علاوہ دوسرے لوگ ان کو ڈانٹ دیں یا ان کو روک دیں تو معصوم بچے مرجھا جاتے ہیں۔ جس طرح ایک پھول کو توجہ نہ دی جائے ،تو وہ مرجھا جاتا ہے۔ تو اسی طرح ان معصوم بچوں کی شرارتوں پر اگر اعتراض کیا جائے تو وہ بھی مرجھا جاتے ہیں۔
مجھے اپ کی تصاویر اور اپ کی پوسٹ بہت زیادہ پسند ائی۔
RE: funny, exciting and annoying moments
You are viewing a single comment's thread from:
funny, exciting and annoying moments