حماد بھائی مجھے آپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت اچھا لگا آپ نے جس طرح اپنے پورے دن کا احوال بتایا ہے آپ کی پوسٹ سے نظر ارہا ہے کہ آپ نے بہت محنت کی ہے جس طرح آپ نے یونیورسٹی میں فنکشن کو انجوائے کیا اور مزے مزے کے کھانے کھائے اور مجھے بہت دکھ ہے کہ آپ کا موبائل ٹوٹ گیا اللہ اپ کو اس سے اچھا موبائل دے گا
RE: The Diary Game (23-04-2024) |A day With friends 😎🫡
You are viewing a single comment's thread from:
The Diary Game (23-04-2024) |A day With friends 😎🫡