پیارے دوستو کیا حال ہے؟ مجھے بہت اچھا لگا کہ آپ لوگوں کو میری پوسٹیں پسند آ رہی ہیں۔جس سے مجھے بہت زیادہ حوصلہ افزائی ملی۔اس لے میں آج ایک بہت ہی اہم ٹوپک پر بات کرنے لگی ہوں جس کا ہماری پر بہت زیادہ اثر پڑ رہا ہے۔امید کرتی ہوں کہ آپ لوگ میری اس پوسٹ کو بھی پسند کریں گے اورمیرا ساتھ دیں گے۔تو چلتے ہیں آج کے ٹوپک کی طرف
خوراک ہماری لائف کا بہت اہم حصہ ہ ہے۔خود کو صحت مند اور تندروست رکھنے کے لیے ہمیں ا چھی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے۔اس لیے ضروری ہے کہ غذائیت سے بھر پور خوارک کو اپنی لائف کا حصہ بنایا جائےے۔انرجی کا حصول چاک و چوبند رہنے کے لیے ضروری ہے۔اس لیے ضروری ہے ہم اپنی اخوراک میں۔ایسی چیزیں شامل کریں جن مییں پروٹین معدنیات نمکیات آئرن کی مقدار زیادہ پائی جائے۔مگروہ بھی لمیٹ میں ررہ کہکھانے کے معاملے میں اعتدال سے کام لیا جاے زیادہ کھانا بھی انسانی صحت کی لی نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔آج کل کے لوگوں خاص کر نوجوان نسل اور بچوں میں فاسٹ فوڈ کا رجحن خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔فاسٹ فوڈ میں بیت زیادہ کیلوریزہوتی ہیں جو موٹاپے کا سبب بنتی ۔ہیں یہی وجہ ہے کہ فاسٹ فوڈ کھانے والے افراد زیادہ تر افراد موٹاپے کا شکار ہو جاتے ہیںن۔اور موٹاپا بہت ساری بیماریوں کی جڑ ہے۔ہمیں چاہیے کہ ھم زیادہ تر گھر کے بنے ہوئے کھانے کو ترجح دیں۔جو چیزیں ہم بازار سے لاتے ہیں بنا اس بات کی پرواہ کیے کہ وہ ہمارے لیے کتنی نقصان دہ ہیں ہم گھر پہ ہی کوئی اچھی چیزییں بنا کہ کھا لیں جسکا ھماری صحت کو فائدہ بھی ہو۔ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی خوراک میں دودھ اور فروٹس ضرور شامل کریں
فاسٹ فوڈ میں پیزا ۔برگر شوارمہ پاستا ہماری صحت کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔فاسٹ فوڈ کھانے والے زیادہ تر افراد ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں۔۔سائسدانوں نے نشاندہی کی ہے کے فاسٹ فوڈ کھانے والوں میں ڈپریشن کی شرح کا بڑھنا دوسرے لوگوں کی نسبت 50 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔ فاسٹ فوڈ جلد نہ ہضم ہونیوالی غذا ہے۔جسکی وجہ سے فاسٹ فوڈ کھانے والے افراد میں دل کے امراض زیادہ پائے جاتے ہیں۔
سافٹ ڈرنکس کے بہت سے نقصانات ہیں۔اور مزے کی بات یہ ہے کہ ہمیں اس بات کا علم بھی ہے۔کہ یہ
ہماری صحت کیلے کتنی نقصان دہ ہیں۔پھر بھی ھم اس بات کی پرواہ کیے بغیر بڑرے مزے سےپی لیتے ۔بلکہ ہر کھانےکے ساتھ زیادہ تر لوگ سافٹ ڈرنکس پینا پسند کرتے ہیں۔ہمیں چاہیے کہ ہم سافٹ ڈرنکس کی بجائے فروٹس کے فریش جوس کا استعمال کریں۔جو ہماری صحت کے ساتھ ساتھ ھماری سکن اور بالوں کے لیے بھی بہت مفید ہو گا۔۔سافٹ ڈرنکس کے ویسے تو بہت سے نقصانات ہیں جن میں سے چند ایک کا میں ذکر کرنے لگی ہوں
Image source
فاسٹ فوڈ صحت کے لیے مضر ہے؟
فاسٹ فوڈ میں کون کون سی چیزیں زیادہ نقصان دہ ہیں
سافٹ ڈرنک کے سائیڈ ایفیکٹ
- سافٹ ڈرنکس کا زیادہ استعمال قوت مدافعیت کم کرنے کا سبب بنتا ہے
- ۔سافٹ ڈرنکس کے زیادہ تر استعمال سے مسوڑے جلد خراب ہو جاتے ہیں
- سافٹ ڈرنکس میں کیلوریی کم اور سوڈیم زیادہ ہوتا ہےجو بلیڈ پریشر بڑھنے کا سبب بنتا ہے
- سافٹ ڈرنکس جسم کے ہر حصے کو خراب کرنے کا سبب بن سکتے ہیں جگر کی خرابی کا بھی سبب بن سکتے
- ۔سافٹ ڈرنکس میں کیلیفین کی مقدار بھی موجود ہوتی ہے۔جو تناواور چڑچڑے پن کا سبب بنتی ہیں
Hello @tasmia11 you've written so well on this topic, junk food is unhealthy and it makes us sick. As you rightly said it's good to be mindful of what we take as food because health is wealth. Continue to be active in our community we appreciate your effort
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit