پیارے دوستو کیا حال ہے؟ آج مجھے اس مقابلے میں حصہ لے کر بہت اچھا لگ رہا ہے۔میں بہت شکر گزار ہوں انکی جنہوں نے اس مقابلے کا انیقاد کیا۔اور ہمیں اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا موقع ملا۔آج ھم جس ٹوپک پر بات کرنے والے ہیں وہ کیکڑے کے متعلق ہے۔تو چلتے ہیں آج کے ٹوپک کی طرف۔
کیکڑا ایک معروف جانور ہے جسے پانی کا بچھو بھی کہا جاتا ہےیہ بہت عمدہ طریقے سے چلتا ہے اور بہت ہی تیز دوڑتا ہے۔اس کے پنجے اور ناخن بہت تیز ہوتے ہیں۔اس کے دانت بہت زیادہ ہوتے ہیں۔اور اسکی قمر بہت زیادہ سخت ہوتی ہے۔پہلی بار اسے دیکھنے پر محسوس ہوتا ہے کہ اسکا نہ سر ہے اور نہ ہی دم۔اسکی آنکھیں اسکے کندھوں میں اور اسکا منہ اسکے سینے میں ہوتا ہے۔اسکے آٹھ پا وں ہوتے ہیں جنکی مدد سے یہ بہت ہی تیز دوڑتا ہے۔یہ جانور سال میں 6 مرتبہ اپنی کھال بدلتا ہےیہ جہاں بھی اپنے رہنے کی جگہ بناتا ہے وہہاں دو دروازے بناتا ہے۔ایک پانی کی طرف اور دوسرا خشکی کی طرف۔جب وہ اپنی کھال بدلتا ہے تو پانی والا دروازہ بند کر لیتا ہےکیونکہ اے سمندری جانوروں سے خطرہ ہوتا ہے۔جب کھال بدل لیتا ہے تو دروازہ کھول دیتا ہے اور پانی میں چلا جاتا ہے۔اور جب یہ پانی سے خشکی کی طرف آتے ہیں تو پتھروں کی طرف چلے جاتے ہیں
![image.png]()
اس ڈراینگ کو بنانے کے لیے مجھے جن چیزوں کی ضرورت پڑی ۔
پلین پیپر
پینسل
برائون کلر
بورڈ کیکڑے پیدا تو پانی میں ہوتے ہوتے ہیں۔لیکں ان میں پانی اور خشکی دونوں جگہوں پر رہنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔ہہ تلابوں دریاؤں میں بھی پاۓ جاتے ہیں۔لیکن انکی زیادہ تر اقسام سمندروں میں پائی جاتی ہے دنیا بھر کیکڑے کی 4500 سے زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں۔انکی لائف کا دورانیہ 3 سے 4 سال تک ہوتا ہے۔ہیہ اپنی حفاظت کرنا بہت اچھے سے جانتے ہیں۔یہ ہر ماحول میں خود کو ڈھال لیتا ہے۔یہ کھانے میں ویج اور نان ویج دونو کھانا پسند کرتے ہیںجیسے ویج میں گھاس پھرس پھپھوندی وغیرہ اور نان ویج میں کیکڑے مکوڑے مچھلیاں اور انڈے وغیرہ کھاتے ہیں۔ویسے انکی پسندیدہ خوراک مرے ہوۓ جانور کا گوشت اور نرم گھاس ہے۔ میں نے رئیل لائف میں تو پہلے اسے کبھی نہیں دیکھا ہوا۔بس ٹی وی پر اور موبائل پر دیکھا ہوا ہے
کیکڑے میں لانگ چین اومیگا 33فیٹی ایسڈ ہوتا ہےوٹامنز اور معدنیات سے بھرپور ہوتا ہے۔کیکڑے کے گوشت میں چکنائی بھی کم ہوتی ہے اور اس میں اومیگا 3 پولی ان سیچورٹیڈ ایسڈ ہوتا ہے جو دل کی بیماری سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔اور دماغ کی نشوونما میں مدد کرتا ہے۔تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اومیگا 3 جارہانہ رویے کو بھی روکتا ہے۔
میں ایک مسلم فیلمی سے بیلونگ کرتی ہوں ۔ہمارے مذہب میں پانی میں پاۓ جانے والے جانوروں میں صرف مچھلی کھانا حلال ہے ۔اور یہ مچھلی کی قسم نہیں ہے۔لیہذا اسے کھانا ہمارے لیے جائیز نہیں ہے
مجھے اس مقابلے میں حصہ لے کے بہت اچھا لگا۔اس سے میری نالج میں بھی اضافہ ہوا ہے اور میری ڈرائینگ میں بھی کافی امپورومنٹ ہوئی ہے۔امید کرتی ہوں کہ آپ سب کو میری یہ پوسٹ پسند آے گی
کیکڑے کی وضاحت کریں
کیکڑے کی ڈراینگ
پلین پیپر
پینسل
برائون کلر
بورڈ
کیکڑے کہاں رہتے ہیں؟
کیکڑے کے لائف اسٹائل سے ہم کی سیکھ سکتے ہیں اور یہ کیا کھاتے ہیں؟
کیا آپ نے پہلے اسے کبھی دیکھا ہے اگر ہاں تو کہاں؟
کیا وہ انسان کے لیے اہم ہیں۔انکی غذائیت کی قیمت کے بارے میں بتائیں
ملک کا کچھ حصہ اسے کھاتا ہے تو بتائیں کیاآپ نے پہلے اسے کبھی کھایا ہے۔
میری سلفی کیکڑے کی ڈرائینگ کے ساتھ
اختیتامی الفاظ
مجھے اس مقابلے میں حصہ لے کے بہت اچھا لگا۔اس سے میری نالج میں بھی اضافہ ہوا ہے اور میری ڈرائینگ میں بھی کافی امپورومنٹ ہوئی ہے۔امید کرتی ہوں کہ آپ سب کو میری یہ پوسٹ پسند آے گی
TEAM 3
Congratulations! This post has been upvoted through steemcurator06. We support quality posts , good comments anywhere and any tags.Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
thanks u so much
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you @tasmia11 so much for sharing this quality content with us.
Please try to avoid self-voting and focus on voting and supporting others
POWER UPs| 6.20 STEEM
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
my pleasure.ok i will try
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit