RE: "Capturando la belleza del mundo animal"

You are viewing a single comment's thread from:

"Capturando la belleza del mundo animal"

in hive-140292 •  10 days ago 

السلام علیکم عزیز دوستو امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے بالکل اپ نے بجا فرمایا ہمارے ارد گرد بے شمار جانور ہوتے ہیں اور کچھ ان میں سے پالتو ہوتے ہیں اور ظاہر ہے ہم ان سے ہمیشہ شفقت سے ہی پیش اتے ہیں لیکن اپ نے ان کی بہت ہی اعلی قسم کی فوٹوگرافی شیئر کی ہے خاص طور پر مجھے توتوں کی تصویریں تو بہت ہی خوبصورت لگی ہیں کچھ گرین کلر میں اور کچھ ملٹی کلر میں تو بہت ہی زیادہ دل نشین لگ رہے ہیں اس کے علاوہ اپ نے جو باقی تصویریں شیئر کی ہیں وہ بھی ایک سے بڑھ کر ایک ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اپ کے دل میں ان کے لیے ایک سافٹ کارنر موجود ہے بلیسنگز

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

STEEM DREAM TEAM

Congratulations, your comment has been successfully curated by our team via @kouba01 at 5%