RE: ( Pets in my house )

You are viewing a single comment's thread from:

( Pets in my house )

in hive-140292 •  5 months ago 

پیارے حامد بھائی میں نے اپ کی پوسٹ پڑھی۔ پڑھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی اپ نے بہت اچھی پوسٹ بنائی یہ بات مجھے اپ کی بہت اچھی لگی کہ اپ جانوروں سے پیار کرتے ہیں اور ان کے کھانے پینے کا خیال رکھتے ہیں۔ اپ جانوروں کو وقت پر چارہ ڈالتے ہیں اور انہیں پانی پلاتے ہیں۔ یہ بہت اچھی بات ہے کیونکہ جانور خود تو کہہ نہیں سکتے کہ ہمیں پانی پلائیں یا چارہ دیں ۔ یہ اپ بہت اچھا کام کرتے ہیں ان کا خیال رکھتے ہیں۔ خوش رہیں اباد رہیں

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!