Iqbal Khan Trikhel
Allama Sahib's life passed in front of our eyes. I have never seen such a calm and cool personality like him. His every act was the figure of Saint Mustafa, peace and blessings of Allah be upon him. Malik's life was a most successful life, often when he gathered together for prayer, his smile would adorn his face while shaking hands, my heart testifies that he was a complete human being in this age. May Allah give patience to the family members and bestow special blessings on his wife and child. May Allah bless the family of Riyaz Khan with His special blessings, heal their sorrow, enrich his wife, children and parents with all the happiness for the rest of their lives and Riyaz Khan and his sister. And grant the innocent children a place in the neighborhood of the Prophet, Amen
اقبال خان تری خیل
علامہ صاحب کی زندگی ہماری آنکھوں کے سامنے گزری اس جیسی دھیمے اور ٹھنڈے مزاج کی شخصیت میں نے کبھی بھی بھی نہی دیکھی ان کی ہر ہر ادا سنت مصطفی'صلی'اللہ علیہ والہ وسلم کی پیکر تھی وہ نرم مزاج اور خوش گفتا ر کردار کے مالک تھے ان کی زندگی ایک کامیاب ترین زندگی تھی اکثر با جماعت نماز پر اکٹھے ھوتے تو مصافحہ کرتے وقت ان کی مسکراہٹ ان کے چہرے پر سجی ہوتی تھی میرا دل گواہی دیتا ھے کہ وہ دور حاضر میں ایک مکمل انسان تھے اللہ تبارک وتعالی'ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ان کی بیوی اور بچے پر خصوصی رحمتوں کا نزول فرماے میرا وجدا ں ھے کہ میرے مصطفی'کریم صلی'اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے محبوب امتی کا استقبال صحابہ کرام اور فرشتوں کے جھرمٹ میں کیا ھو گا اللہ پاک سے دعا ھے کہ ریاض خان کے اہل خانہ کو اپنی خصوصی رحمتوں سے نوازے ان کے اس دکھ کا مداوا اس کے بیوی بچوں اور والدین کو باقی ماندہ زندگی کی تما م خوشیوں سے مالا مال فرما ے اور ریاض خان اور ان کی بہن کو اور معصوم بچوں کو حضور کے پڑوس میں جگہ عنایت فرماے آمین
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit