Betterlife the diary game Urdu community @saleembk

in hive-142013 •  20 hours ago 

Betterlife the diary game Urdu community @saleembk

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں

🍹☕صبح کا وقت☕🍹

دوستو آج میں صبح 6 بج کر 30 منٹ پر اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا.اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا.پھر میں باہر نکل گیا۔تھوڑی دیر چہل قدمی کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔واپس آ کر میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گیا۔جب میں نے کام ختم کر لیے تو اپنے کزن کے ساتھ باہر نکل گیا۔میں اور میرا کزن کھیتوں میں چلے گئے جہاں پر میرے کزن نے کنولہ کی فصل کاشت کی ہوئی تھی۔ہم فصل کو دیکھنے لگ گئے ماشااللہ فصل اچھے طریقے سے اگ رہی تھی۔فصل دیکھنے کے بعد ہم واپس آ گئے۔

IMG20211109092642.jpg

IMG20211109092345.jpg

IMG20211109092339.jpg

IMG20211109092323.jpg

🍣🍛 دوپہر کا وقت 🍛🍣

گیارہ بجے میں نے کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں نے آرام کیا۔ آرام کرنے کے بعد میں دوکان پر چلا گیا۔میں نے دوکان سے کچھ سامان خریدا۔سامان لینے کے بعد میں واپس آ گیا۔دو بجے میں نے چائے پی۔چائے پینے کے بعد میں نے ٹی وی آن کی اور نیوز وغیرہ سنیں۔نیوز وغیرہ سننے کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیا۔پھر میں دانے دینے دوکان پر چلا گیا۔دوکان سے جب واپس آیا تو دوست نے کال کی اس نے کہا کہ کچہ میں جانا ہے میں اس کے ساتھ کچہ میں چلا گیا۔وہاں ہم کافی دیر بیٹھے رہے۔ہم نے چائے بھی پی ہم نے ان کے مرغے بھی دیکھے ماشاءاللہ بہت اچھی نسل کے مرغے تھے۔کافی دیر بیٹھنے کے بعد ہم واپس آ گئے۔

IMG20211109150341.jpg

IMG20211109150339.jpg

IMG20211109135439.jpg

IMG20211109153231.jpg

IMG20211109153231_1.jpg

🌄🌄 شام کا وقت 🌄🌄

سات بجے میں نے کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں نے چائے پی۔پھر میں نے ٹی وی آن کی کافی دیر ٹی وی دیکھتا رہا۔پھر میں نے ڈائیری لکھی۔امید ہے آپ کو ڈائیری پسند آئی ہوگی۔ اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔آمین

اللہ حافظ

IMG_20210824_185732.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.