دوستو آج میں صبح 6 بجے اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا.اس کے بعد میں باہر چہل قدمی کرنے کے لیے نکل گیا میں نے پندرہ بیس منٹ چہل قدمی کی اس کے بعد میں گھر واپس آگیا۔پھر صبح سویرے میں دہی لینے دوکان پر چلا گیا۔میں نے دوکان سے دہی لی۔دہی لینے کے بعد میں واپس آ گیا۔واپس آ کر میں نے ناشتہ کیا. ناشتہ کرنے کے بعد میں نے روزانہ کی طرح گھاس کا کترا کیا کترا کرنے کے بعد میں نے تھوڑا سا آرام کیا۔اس کے بعد میں نے تھوڑا سا موبائل استعمال کیا پھر میں نے موبائل کو چارجنگ پر لگا دیا۔ پھر میں سبزی لینے دوکان پر چلا گیا،میں نے موٹر سائیکل نکالا اور دوکان پر چلا گیا دوکان سے میں نے سبزی خریدی،سبزی خریدنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔
دوپہر گیارہ بجے میں نے کھانا کھایا،کھانا کھانے کے بعد میں نے تھوڑی دیر آرام کیا۔دو بجے میں نے چائے پی۔چائے پینے کے بعد میں نے ٹی وی آن کی میں کافی دیر ٹی وی دیکھتا رہا کافی دیر ٹی وی دیکھنے کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیا۔پھر میں اپنے کزن کے پاس چلا گیا۔ہم نے کافی دیر گپ لگائی۔کافی دیر گپ لگانے کے بعد میں گھر آ گیا۔گھر واپس آ کر میں نے مرغیوں کو دانے ڈالے۔
ساڑھے چھ بجے میں نے کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں نے ٹی وی آن کی اور انڈیا اور نیوزی لینڈ کا میچ دیکھنے لگ گیا۔پھر میں نے چائے پی۔اس کے بعد میں نے ڈائیری لکھی۔ امید ہے آپ کو ڈائیری پسند آئی ہوگی اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔آمین
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit