Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 19-06-2021

in hive-142140 •  4 years ago 

IMG_20210619_093052.jpg

کیسے ہیں آپ سب لوگ مجھے امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے دوستو آج صبح جب میری آنکھ کھلی تو موسم بہت ہی خوشگوار تھا میں جلدی سے اٹھا اور مارننگ واک کرنے کے لئے اپنے گاؤں کے کھیتوں کی طرف چلا گیا دوستو جیسے ہی میں واک کرتا گیا میرا دماغ بالکل فریش اور تروتازہ ہو گیا اور مجھے واک کرکے بہت ہی اچھا محسوس ہوا مارننگ واک کرنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آیا اور میں ورزش کرنے لگا جس کی وجہ سے میرے جسم کے تمام اعضاء بالکل کھل گے ورزش کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا دوستوں ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنا وقت گذارنے کے لیے کزن کے پاس چلا گیا وہاں ہم دونوں نے مل کر بیٹھ کر چائے پی چائے پینے کے بعد ہم نے آپس میں ایک پلان بنایا کہ ہم دونوں گھمنے کے لئے کسی ٹھنڈی جگہ پر جائیں اور وہاں کے موسم کو خوب انجوائے کریں پھر ہم دونوں نے یہ سوچا کہ ہم دونوں اپنی اپنی موٹرسائیکل پر گھومنے کے لیے جائیں گے کیونکہ مجھے موٹرسائیکل پر گھومنے کا بہت ہی زیادہ شوق ہے پھر میرے کزن نے مجھ سے کہا ٹھیک ہے میں اپنے گھر سے موٹر سائیکل لے آتا ہوں تم ضروری سامان کی پیکنگ کرو تقریبا پانچ منٹ کے بعد وہ اپنے گھر موٹرسائیکل لینے کے لئے چلا گیا اور میں نے آدھے گھنٹے میں ساری پیکنگ مکمل کرلیں جس میں سفر کے لیے ضروری سامان تھا پھر ہم دونوں تقریبا 45 منٹ بعد موٹرسائیکلوں پر سوار ہو کر نکل گئے راستے میں ایک پیٹرول پمپ آیا ہم نے وہاں سے اپنے موٹر سائیکل کے ٹاینکس کو پٹرول سے فل کروایا اور آگے مزید اپنے سفر کو جاری رکھا راستے میں بہت ہی زیادہ پیارا منظر آتے رہے جیسے جیسے ہم آگے بڑھتے گئے ٹھنڈا موسم آتا گیا اور پہاڑی علاقہ آگیا پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے اونچائی پر کافی ٹھنڈ تھی اخر کار ہم ایک خوبصورت جگہ پر پنچ گے جو بہت ہی انجواے کرنے والی تھی پھر ہم وہاں قریبی ہوٹل میں گئے وہاں پر ہم نے چکن کی کڑھائی کھائی اور خوب انجوائے کیا دوست تو وہاں پر ہم نے تقریبا تین چار گھنٹے گزارے اس کے بعد ہم نے گھر واپس آنے کا ارادہ کیا اور گھر کے لیے روانہ ہوگئے آخر کار ہم گھنٹے بعد اپنے گھر واپس آ گئے دوست گھر آکر میں نے تھوڑی سی ریسٹ کی اور اپنا کچھ وقت اپنے باغیچے میں گزارا اور آپ کے لیے تصویریں بنائیں

IMG_20210616_181827.jpg

IMG_20210616_181809.jpg

IMG_20210616_181833.jpg

IMG_20210616_163903.jpg

IMG_20210616_164155.jpg

IMG_20210616_164235.jpg

IMG_20210616_163953.jpg

IMG_20210616_163849.jpg

How are you all I hope you all will be fine friends this morning when I opened my eyes the weather was very pleasant I got up quickly and went to the fields of my village for morning walk friends as soon as I walk My mind became very fresh and refreshed and I felt very good after walking. After walking in the morning I came back to my house and I started exercising which will open all the parts of my body completely after exercising. I had breakfast. Friends. After breakfast I went to my cousin to spend my time there. We both sat together and drank tea. After tea, we made a plan for a cool place to hang out. Go on and enjoy the weather there. Then we both thought that we would both go for a ride on our own motorbike because I love to ride a motorbike. Then my cousin said to me: OK, I have my own. I bring a motorbike from home. You pack the necessary things. After about five minutes, they take the motorbike home S and I completed all the packing in half an hour which contained the necessary luggage for the trip then we both got on the motorbikes after about 45 minutes and on the way a petrol pump came on the way we got our motorbikes from there Filled the K-tanks with petrol and continued our journey further. There were many lovely scenes along the way. As we continued on, the cold weather came and the mountainous area came. Due to being a mountainous area, it was very cold at the height. The car we would punch in a beautiful place which was very enjoyable then we went there to a nearby hotel where we ate chicken karai and enjoyed it very much dude so we spent about three or four hours there then we Intended to return home and left for home. We finally returned home an hour later. My friend came home and I rested a bit and spent some time in my garden and took pictures for you.

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!