السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتا ہوں آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور اپنی زندگی کو ہنسی خوشی زندگی گزار رہے ہوں گے آج جب میری آنکھ کھلی تو سب سے پہلے میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لیے باہر چلا گیا اور میں نے واک کی واک کرنے کے بعد میں نے ورزش کی ورزش کرنے کے بعد امی نے میرے لئے ناشتہ تیار کیا اور میں نے اپنے کمرے میں بیٹھ کر آرام و سکون کے ساتھ انڈے اور پراٹھے کے ساتھ ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد جب میں اپنے گھر سے باہر گھر کا سامان لینے کے لیے گیا تو باہر آسمان پر ہر طرف بادل ہی بادل چھائے ہوئے تھے اور بارش ہونے کو تھی میں نے جلدی سے ان مناظر کی تصاویر بنائیں اور تقریبا دس منٹ کے بعد یہاں پر بارش ہونے لگی
Hello friends how are you all I hope you all will be fine and live your life laughing happily today when my eyes open i first prayed i walk after praying Amy prepared breakfast for me after I did the workout and I sat down in my room and had breakfast with eggs and prawns in comfort. When I went out of my house to pick up my belongings, there were clouds all over the sky and it was about to rain. I quickly took pictures of these scenes and after about ten minutes here It started to rain