السلام علیکم دوستو کیا حال چال ہیں سب ٹھیک ٹھاک ہیں امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ آپ سب خوش ہو تو چلتے ہیں آج کی پوسٹ
کی طرف
میں آج صبح اٹھا اور نماز پڑھی اور قرآن شریف کی تلاوت کرنے کے بعد میں صبح سیر کے لئے چلا گیا یا اس کے بعد میں واپس آیا تو ناشتہ کیا اور میں اپنے کام پر چلا گیا کام سے بریک ٹائم میں نے اپنے دوست سے ملنے کے لئے ل گیا دوست مجھے پودے بہت پسند ہے اور پھول بھی میں نے اپنے دوست کے گھر میں چھوٹے سے مرتبان میں لگے ہوئے دو اس طرح کی دیکھیں دوستوں یہ صرف پانی میں ہی بڑھ جاتی ہیں یہ بہت ہی خوبصورت منظر تھااس کے بعد ہم نے مل کر کھانا کھایا اور میں واپس اپنے کام پر چلا
گیاتو دوست ملتے ہیں ان شاء اللہ اللہ حافظا
betterlife the dairy steemexclusive photographypakistan steemnursery
Hello @tanweerhussain,
Welcome to the Steemit Nursery family! We are pleased to onboard you as a #Alumni in our community.
Have a pleasant stay in Steemit Nursery Community, Thank you! 💐
Best regards,
Steemit Nursery Team
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit