اسلام علیکم!میرا آج کا مضمون آم کے بارے میں ہے ۔آم گرم علاقوں میں پایا جانے والا میٹھا اور رس دار پھل ہے یہ مختلف رنگوں میں پایا جاتا ہے اور بیضوی شکل میں نظر آتا ہے اور اس کو پکنے پر کھاتے ہیں کچا آم اچار بنانے کیلئے استمال ہوتا ہے آم کی ہزاروں قسمیں ہیں بر صغیر میں آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے ۔پاکستان آم کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا کےچوتھے نمبر پر ہے ۔برصغیر پاک و ہند میں چونسہ داسہری لنگڑا انور راٹول سندھڑی اقسام کے آم زیادہ مشہور ہیں۔ پکے ہوئے آم کا ملک شیک بناتے ہیں
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
আম একটি স্বাস্থ্যকর এবং সুস্বাদু ফল। আমি ব্লগ শেয়ার করার জন্য আপনাকে অসংখ্য ধন্যবাদ ।
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit