Eid ULFitr

in hive-144064 •  2 years ago 

IMG20220503144420.jpg

IMG20220503144259.jpg

IMG20220503144209.jpg
السلام علیکم پیارے دوستو!میری طرف سے تمام اہل سلام کو عیدالفطر مبارک ہو۔ رمضان المبارک کے اختتام کے بعد عید الفطر کا دن شروع ہوتا ہے عید الفطر یکم شوال کو منائی جاتی ہے ۔یہ ایک مذہبی تہوار ہے۔عید عربی زبان کالفظ ہے جسکے معانی ہیں خوشی ،راحت جب کہ فطر کے معانی روزہ کھولنے کے ہیں عید الفطر کے دن روزوں کا سلسلہ ختم ہو جاتا ہے
عید کی نماز ادا کرنے سے پہلےصدقہ فطر ادا کرناچاہیے عید کی سنتیں غسل کرنا مسواک کرنا نئے کپڑے پہننا خوشبو لگانا عید گاہ کی طرف جاتے ہوئے تکبیر تحریمہ پڑھنا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

পবিত্র ঈদুল ফিতরের শুভেচ্ছা ঈদ মোবারক

ہیلو، میں وینزویلا کا ہوں، میرے دوست ہیں جو یہاں میرے ملک میں رہتے ہیں اور وہ مسلمان ہیں، آپ کا ایمان آپ کو بہت سی برکتیں عطا فرمائے، مجھے آپ کے عقیدے کا بہت احترام ہے، دوسرے ممالک اور دیگر عقائد کے لوگوں سے مل کر اچھا لگا . حوالے.