Mint Margarita

in hive-144064 •  2 years ago 

IMG20220713121425.jpg

IMG20220713120615.jpg

IMG20220713115009.jpg

IMG20220713114310.jpg

IMG20220713113752.jpg
السلام علیکم!پیارے دوستو میری آج کی یہ پوسٹ منٹ مارگریٹا مشروب کے متعلق ہے ۔
آج کل بہت سے ہوٹلوں میں مہنگے مشروبات موجود ہوتے ہیں مشروبات کی قیمتیں بہت زیادہ ہیں انہی مشروبات میں ایک مشروب منٹ مار گریٹا ہے جو ہم گھر پر آسانی سے بنا سکتے ہیں ْ۔اس کا ایک گلاس بازار سے تقریباً سو(100)روپے میں ملتا ہے ۔
منٹ مارگریٹا کا مشروب موسم گرما میں لوگ بہت زیادہ شوق سے پیتے ہیں ۔منٹ مارگریٹا کا مشروب معدے اور جگر کی گرمی کو دور کرتا ہے ۔اور جسم کو ٹھنڈک پہنچتا ہے ۔
منٹ مار گریٹا بنانے کا طریقہ ۔اجزا سبز پودینے کے پتے 0.78 گرام پودینے کے پتوں کو اچھی گرینڈر کر لیں۔ 2.25 لیٹر سیون اپ یا سپرایٹ کی بوتل 2سے 4چمچ چینی کے۔5عدد لیموں کا رس 2کپ پانی کے۔2 چمچ نمک حسب ضرورت برف آپ کا منٹ مارگریٹا تیار

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!