السلام علیکم!امید ہے کہ سب دوست ٹھیک ہوں گے ۔اج دوپہر کے وقت میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کرگھر میں ایک چھوٹی سی پارٹی کی ۔ پارٹی میں برگر اور کولڈ ڈرنک شامل تھی ۔ہم نے برگر بازار سے لانے کی بجائے خود گھر میں بناۓ ہم سب نے برگر کو کھانا شروع کیا اور اس کہ ساتھ ہم نے کولڈ ڈرنک پی اس پارٹی کو ہم سب نے بہت انجوائے کیا پارٹی میں سب دوستو ں نے خوب ہنسی مزاق کیا برگر میں پاۓ جانے والے اجزا درج ذیل ہیں۔ بند گوبھی۔دال کی ٹکی انڈہ اور کیچپ کے اجزا شامل ہیں
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit