السلام علیکم!پیارے دوستو کیا ہے ۔میرا آج کا مضمون مکئ کی فصل کے بارے میں ہے ۔ مکئ کی فصل کو پوری دنیا میں کاشت کیا جاتا ہے ۔مکئ کی فصل کی بہت سی اقسام ہیں ۔گندم اور چاول کے مکئ کا تیسرا نمبر ہے جسے ہم خوراک کے طور پر استمال کرتے ہیں
مکئ کی فصل پیداوار کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے پنجاب میں کسان مکئ کی فصل سال میں دو مرتبہ کاشت کرتے ہیں مکئ کو جانوروں کے چارے کے طور پر استمال کیا جاتا ہے۔مکئ کی فصل گندم کی کٹائی کےبعد اپریل اور مئی کے وسط میں بوئی جاتی ہے ۔جولائی کے مہینے میں موسمی مکئ بوئی جاتی ہے ۔مکئ کی فصل زمانہ قدیم سے کاشت کی جارہی ہے۔مکئ کا آٹا خوراک کے طور پر استمال کیا جاتا ہے ۔
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Your corn plant photography has been awesome. Thank you very much.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
I like corn because it tastes very good.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit