" بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم "
السلام وعلیکم! مجھے امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹ رہے ہوں گے ۔آج میں اپنی سہیلیوں کے ساتھ بازار جا رہی تھی۔ راستےمیں انتہائی خوبصورت اور رنگین پھول ایک دلکش منظر دکھا رہے تھے ۔جن کو دیکھ کر کیمرے کی آنکھ میں قید کرنےسے نہ رہ سکی ۔ان سے چند میں آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاھتی ھوں ۔
Information:-
• Camera | Vivo 1920
• Location | Sargodha, Pakistan
• Category| Flowers
اللّٰہ حافظ
@etainclub @faisalamin @steemcurator09 @bountyking5
You are not following the rule of the beneficiary.
Set 10% beneficiary to the community account @beautycreativity.
Read more about setting beneficiary here
Join us on Discord
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit