میرا پورا نام حماد خان ہے۔ اور اسٹیم اٹ پر۔ حماد 44 کے نام سے جانا جاتا ہوں میری عمر 20 بیس سال ہے۔ میرے والد صاحب کا نام عطا محمد خان ہے۔ میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں پیدا ہوا اور وہیں پر رہتا ہوں۔ میں تقریباً پچھلے ایک سال سے اسٹیم اٹ یوز کر رہا ہوں اور میں نے بہت سی کمیونٹیز میں کام کیا ہے اور اسٹیم اٹ پلیٹ فارم مجھے بہت پسند ہے
اور اب میں سٹیم فوڈ کمیونٹی میں کام کرنا چاہتا ہوں اسلیئے میں آج اپنا تعارف کرانے کے لیے حاضر ہوا ہوں میں نے کافی عرصہ پہلے سٹیم فوڈ کمیونٹی کو سبسکرائب کیا تھا اور میں نے کئی بار اس کامیاب کمیونٹی کا وزٹ کیا اور مجھے یہ کمیونٹی اور اس کی ٹیم کا کام بہت پسند تھا میں بھی کافی عرصہ سے شمولیت کی خواہش رکھتا تھا لیکن میرا کسی بڑے عہدے دار یا ایڈمن صاحب سے رابط نہیں تھا اب میرا سٹیم فوڈ کے ایک فرد سے رابطہ ہوا ہے جس میں نے سٹیم اٹ فوڈ میں کام کرنے کی اجازت مانگی ہے تو انہوں نے ویلکم کیا اس کے بعد میں اپنا تعارف کرانے کے لیے چلا ایا
اور میں ایک گاؤں کا رہنے والا ہوں ہمارے پاس فائیو سٹار ہوٹل یا ریسٹورنٹ تو نہیں ہیں لیکن ہم زیادہ تر روایتی کھانوں میں دلچسپی رکھتے ہیں مجھے خود کھانے بنانے کے بارے میں اتنی جانکاری تو نہیں ہے مگر میں اپنی پوری کوشش کروں گا کہ میں سب کام سیکھ سکوں اور میری سب سے پہلی کوشش یہی ہوگی کہ میں بہتر سے بہترین کام کر سکوں اور انشاء اللہ میں اپنی پوری لگن سے کام کروں گا اور مجھے امید ہے کہ سٹیم فوڈز کمیونٹی کے ایڈمن اور ٹیم مجھے قبول کرے گی اور مجھے کام کرنے کا موقع دیں گے اور میں اپنی ہر پوسٹ کے روارڈ انعام میں سے 20٪ حصہ سٹیم فوڈ کمیونٹی کو دوں گا
20% Rewards
@sf-charity
Hi, @hammad44 🙂. The selfie is OK. Just post it to the comments section of the last SteemFoods User Verification System post, as I've told you, please. SteemFoods doesn't require introduction posts so far.
Here's the post: https://steemit.com/hive-148497/@steemitfoods/steemfoods-user-verification-system-continues-or-60-day-report-week-42-1677-verified-accounts-or
Cheers!
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit