السلام وعلیکم میرے سٹیمیٹ کے تمام دوستوں آج میں صبح سویرے اٹھتا ہوں اٹھ کر وضو کرتا ہوں وہ تو کر کے مسجد کی طرف چلا جاتا ہوں نماز فجر ادا کرتا ہوں اس کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہوں پھر تھوڑی دیر کے بعد گھر کی طرف آ جاتا ہوں پھر باہر چلا جاتا ہوں اور صبح سویرے کی سیر کرتا ہوں کیونکہ صبح سویرے انسانی صحت کے لیے بہت ضروری ہوتی ہے اور انسان کو تندرست اور توانا رکھتی ہے اور جو انسان صبح سویرے کی سیر کرتے ہیں ان کے اردگرد بیماریاں نظر نہیں آتی اور اس کے برعکس جو انسان ورزش نہیں کرتے وہ ہمیشہ بیمار رہتے ہیں پھر تھوڑی دیر کے بعد میں اردگرد کے کھیتوں کو دیکھتا ہوں پھر گھر کی طرف آ جاتا ہوں نہا لیتا ہوں کپڑے بدلتا ہوں ناشتہ کرتا ہوں اور اپنی دکان پر چلا جاتا ہوں
Today is going to be my busiest day because today I have to go to Renala Khurd for some important work, actually my younger son is very ill and I go there every month to take his medicine. And I am putting you in front of you that this phrase is done, I took a photograph from a moving motorcycle and all of you guys are doing this photography..
آج کا دن میرا بہت ہی مصروف ترین دن گزرنے والا ہے کیونکہ آج کے دن مجھے رینالہ خورد میں کچھ ضروری کام سے جانا ہے دراصل میرے چھوٹے بیٹے کی طبیعت بہت خراب ہے اور میں ہر مہینے وہاں پر اس کی دوائی لینے کے لیے چلا جاتا ہوں اور میں آپ کو سامنے رکھا رہا ہوں کہ یہ فقرہ جو کی گئی ہے یہ میں نے چلتی ہوئی موٹرسائیکل سے فوٹو گرافی کی ہے اور آپ سب دوستوں یہ فوٹو گرافی کر رہا ہوں
And I go out on my bike very early in the morning because I send my younger son to my shop for duty early in the morning and he starts working there and I ride my bike and take my son to my shop. I take it for medicine and on the way when I start passing there I see different things and there are different fields and I see every crop that is cultivated and There are many things we use in our daily life.
اور میں صبح سویرے بہت ہی جلد جلد موٹرسائیکل پر نکل جاتا ہوں کیوں کہ میں صبح سویرے اپنی دکان پر اپنے چھوٹے بیٹے کو ڈیوٹی کے لئے بھیج دیتا ہوں اور وہاں پر کام شروع کر دیتا ہے اور میں موٹر سائیکل پر سوار ہو کر اپنے بیٹے کو دوائی کے لیئے لے جاتا ہوں اور رستے میں جب میں وہاں سے گزرنے لگتا ہوں تو مختلف طرح کی چیزیں مجھے نظر آتی ہے اور وہاں پر طرح طرح کے کھیت نظر آتے ہیں اور ہر فصل جو ہے مجھے نظر آتی ہے جو کاشت کی جاتی ہے اور ہمارے روزمرہ زندگی میں استعمال کرنے والی بہت ساری چیزیں دیکھنے کو ملتی ہیں
There is Dr. Azhar Mehmood who is an MBBS doctor and I have an appointment with him today and I have taken an appointment with him for my son. When a doctor is very big, he also has a lot of patients and considering the patients, he gives us the time that he is and after a whole month I am going to the doctor to take medicine and He is feeling much better there because the doctor has understood his disease and is giving us medicines that are suitable for his health so that we can take medicine for him after every month. Well we reach there at exactly 10:40 and when I reach there I find that only one patient is left and the doctor quickly checks up on my son and prescribes medicine for us. There is a medical store nearby and from there I took the medicine and after taking the medicine we came to our area to return. I hope all of you friends will like this post. See you again
وہاں پر ڈاکٹر اظہر محمود جو کہ ایک ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہیں اور ان سے میری آج کی ملاقات ہے اور میں نے اپنے بیٹے کے لیے ان سے ٹائم لیا ہے دراصل ایم بی بی ایس ڈاکٹر سے ٹائم لینا بہت ہی مشکل ہوتا ہے خاص کر جب کوئی ڈاکٹر بہت بڑا ہوتا ہے تو اس کے پاس مریض بھی بہت زیادہ ہوتے ہیں اور مریضوں کو مد نظر رکھ کر وہ جو ہے ہمیں ٹائم دیتے ہیں اور پورے ایک مہینے کے بعد میں دوائی لینے کے لیے ڈاکٹر صاحب کے پاس جا رہا ہوں اور وہاں پر اس کو بہت زیادہ اچھا محسوس ہو رہا ہے کیونکہ ڈاکٹر کو اس کی بیماری کی سمجھ آ چکی ہے اور وہ ہمیں ایسی دوائی دے رہا ہے جو اس کی صحت کے مطابق ہوں لہذا ہم ہر مہینے کے بعد اس کے لیے دوائی لینے کے لئے چلے ہم ٹھیک 10:40 پر وہاں پر پہنچ جاتے ہیں اور جب میں وہاں پر پہنچتا ھوں تو مجھے پتہ چلتا ہے کہ ایک مرید صرف باقی ہے اور ڈاکٹر صاحب نے جلد از جلد میرے بیٹے کا چیک اپ کیا اور ہمیں دوائی لکھ کر دیں جو کہ ساتھ ہی میڈیکل سٹور ہے اور وہاں سے میں نے دوائی لی اور دوائی لینے کے بعد ہم واپسی کے لیے اپنے علاقے میں آئے میں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوستوں کو یہ پوسٹ پسند آئے گی اوکے گڈ بائے اللہ حافظ پھر ملیں گے
Thank you, friend!
I'm @steem.history, who is steem witness.
Thank you for witnessvoting for me.
please click it!
(Go to https://steemit.com/~witnesses and type fbslo at the bottom of the page)
The weight is reduced because of the lack of Voting Power. If you vote for me as a witness, you can get my little vote.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Chota bacha bhout sundar appki shemant aisi hi bani rahae
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Upvoted! Thank you for supporting witness @jswit.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit