I check steem market today on steemnow at morning time.
Hello friends, I hope you are all well and doing your job well.
Good morning to you all my friends
I checked the city market today and now I am sharing the screenshot with you. At the moment the market is stopped at this place.
This screenshot I made via my mobile from Steemnow's website.
Hope you all like my post.
السلام علیکم دوستو امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں کو بخوبی سرانجام دے رہے ہوں گے ۔
آپ تمام دوستوں کو میری طرف سے صبح بخیر ۔
میں نے آج سٹی مارکیٹ کو چیک کیا جو اب آپ کے ساتھ سکرین شاٹ شیئر کر رہا ہوں فی الحال تو مارکیٹ اسی جگہ پر رکی ہوئی ہے کچھ پتہ نہیں چل رہا تھا یہ اوپر جائے یا نیچے جائے ۔
یہ سکرین شاٹ میں نے اپنے موبائل کے ذریعے بنایا ہے steemnow کی ویب سائٹ سے ۔
امید ہے کہ آپ تمام دوست میری اس پوسٹ کو پسند کریں گے ۔