I was running this morning when I was exercising.
In the meantime, I'm posting on the points I've made.
Early in the morning our wheat was getting watery so I ran there to see the water
آج صبح سویرے ورزش جب میں کر رہا تھا تو میں دوڑ رہا تھا ۔ اس دوران میں نے جو پوائنٹس بنائے ہیں ان پر میں پوسٹ لگا رہا ہوں ۔ صبح سویرے ہماری گندم کو پانی لگ رہا تھا میں پانی دیکھنے کے لیے وہاں پر دوڑ کر گیا
I exercise early in the morning every day. When I ran to my crop, it was raining and I took a few pictures.
میں ہر روز صبح سویرے ورزش کرتا ہوں دوڑ کر اس طرح میں جب دوڑ کر اپنی فصل میں گیا تو وہاں پانی لگ رہا تھا اور میں نے اس دوران چند تصویریں بنائیں