السلام علیکم دوستو امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے آپ سب خیریت سے ہوں صحت مند زندگی گزاری اور خوشحالی آپ کے قدم چومیںدوست میں آپ کو گاؤں کی زندگیکے بارے میں بتانا چاہتا ہوں
جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں کام ہو تاکہ لوگ رہا کرتے ہو ان لوگوں کو اپنی زمین ہوتی ہیں جنتر لوگ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں یہ لوگ اسی طرح ساتھ مل بیٹھ
گاؤں میں دو سو اسی طرح بیٹھ کر چائے پیتے باتیں کرتے ہیں کر ایک دوسرے کے دکھ اور سکھ میں شریک ہوا کرتے ہیں
جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیںگاؤں میں کو کیا مطلب ہے گاؤں میں لوگوں کا کاروبار زیادہ تر جانور رکھنا اور ان کی دیکھ بھال کرنا ہوتا ہے اور ان کا دودھ نکال کر بیچا کرتے ہیں
آج کی میری یہی پوسٹ ہے امید ہے آپ کو پسند آئی ہوگی اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ میری حوصلہ افزائی کریں گے