میں نے ضلع میانوالی کے مختلف علاقوں میں سٹیمنٹ کو پروموٹ کرنے کے لیے دوستوں کے ساتھ وزٹ کیے
اسلام و علیکم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے دن کا آغاز اللہ پاک اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے با برکت نام سے کیا جاتا ہے
سٹیمنٹ آگاہی مہم
آج میں نے سٹیمنٹ کو پروموٹ کرنے کے لیے مختلف علاقوں میں سٹیمنٹ کو پروموٹ کرنے کے لیے پلان بنایا ہے کہ لوگوں کو کس طرح سٹیمنٹ کی اہمیت اس کی افادیت لوگوں کو کس طرح سٹیمنٹ کو فروغ دینے کے لیے پڑھے لکھے نوجوانوں کو اس طرف لیکر آنا ہے تاکہ وہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہو سکیں وہ گھر بیٹھ کر بے روزگار نوجوانوں سٹیمنٹ کی مائل کر ان کی زندگی میں خوشیاں اور خوشحالی کی زندگی گزار سکیں
سٹیمنٹ کی تعریف
سب سے پہلے میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں سٹیمنٹ ہے کیا چیز جس طرح میں بھی پہلے نہیں جانتا تھا میں بھی ہر وقت فیس بک ٹوئٹر اور انسٹا گرام استعمال کرتا تھا ہر وقت پیکج لگا کر یو ٹیوب پر فضول میں ٹائم ضائع کرتا تھا فیس بک ٹوئٹر پر آپ ٹائم گزارنے کے لیے جب فری استعمال کرتے رہتے تھے بہت زیادہ ٹائم ضائع کرتے جس طرح سب لوگ کر رہے ہیں مجھے میرے دوست خالد خان ہیں مجھے سٹیمنٹ کے بارے میں بتایا کہ آپ سٹیمنٹ کو استعمال کر کے آپ اپناٹائم ضائع ہونے سے بچا سکتے ہو میں نے کہا کس طرح اس نے مجھے سٹیمنٹ کے متعلق بریفننگ دی مجھے اس کے بارے میں تفصیل سے بتایا کہ جس طرح آپ فیس بک ٹوئٹر استعمال کرتے ہو اسی طرح آپ سٹیمنٹ استعمال کر سکتے ہو پھر میں نے پوچھا کہ پاکستان میں اس کا ہیڈ کون ہے مجھے بتایا بھائی یوسف ہارون خان ہیں ہم سب ایک ساتھ ان کی سٹیمنٹ ٹیم کا ممبر ہیں مجھے بتایا کہ حسیب آصف خان نے بہت عرصے سے سٹیمنٹ پر کام کر رہے ہیں میں نے بھائی یوسف ہارون خان اور حسیب آصف خان سے رابطہ کیا انہوں نے کہا آپ ہماری ٹیم کا حصہ بن جاؤ میں تفصیل سے بتایا میں نے یوسف ہارون خان کا پوچھا کس علاقے سے ہیں انہوں نے بتلایا کہ میانوالی موچھ سے مجھے بہت زیادہ خوشی ہوئی کہ سٹیمنٹ پر ہم سب کام کریں گے ہمارے علاقے سے وہ اچھی طرح گائیڈ کریں گے جب ان سے بات ہوئی تو انہوں نے کہا سٹیمنٹ پر آپ کام کریں ہم ویلکم کرتے ہیں مجھے بہت خوشی ہوئی میرے دوست خالد خان نے میں نے اپنی سٹیمنٹ کی آئی ڈی بنائی سٹیمنٹ پر کام شروع کیا
سٹیمنٹ کیا ہے
سٹیمنٹ جس طرح فیس بک ٹوئٹر اور انسٹا گرام ایک ایپ ہے اسی سٹیمنٹ ایک ایپ ہے فیس بک ٹوئٹر اور انسٹا گرام سے آپ صرف انفارمیشن لے سکتے ہیں ٹائم ضائع کرتے ہیں سٹیمنٹ ان سے بہت مختلف اور فائدہ مند ایپ ہے جس سے آپ گھر بیٹھ کر اچھی خاصی آمدنی کماسکتے ہیں بے روزگار نوجوانوں پڑھے لکھے لوگ ایکسپرٹ لوگ گھر ہنر مند افراد سٹیمنٹ پر گھر بیٹھ کر پیسے کما سکتے ھیں اپنی معلومات فراہم کر کہ سٹیمنٹ بہت فائدے مند ایپ ہے جن کو معلوم ہو ریا ہے بہت زیادہ لوگ سٹیمنٹ کی طرف آ رہے ہیں
آپ سٹیمنٹ سے کس طرح آمدن کماسکتے ہو
سٹیمنٹ ایپ ایک ایسی ایپ ہے جس کا مقصد بے روزگار پڑھے لکھے نوجوانوں جو غربت بے روزگار گاری کی وجہ سے تنگ ہیں ان کی ہیلپ کرناہے تا کہ آپ کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلایں بلکہ آپ اپنی زندگی اچھے طریقے سے گزار سکیں
1-
آپ سٹیمنٹ پر گھر بیٹھ کر آرٹیکل لکھ کر سٹیمنٹ کے پلیٹ فارم سے سٹیمنٹ کمیونٹی آپ کو اچھی خاصی آمدنی دیتی ہے ہیلپ کرتی ہے آپ کو ووٹنگ کرتی تا کہ اپنے قدموں پر چل سکیں
2۔
سٹیمنٹ پر ا چھی فوٹوگرافی کر کے اچھی خاصی آمدنی کماسکتے ہیں ا چھی اچھی فوٹو بنا کر آپ سٹیمنٹ کے پلیٹ فارم پر اپنی سٹیمنٹ کی آئی ڈی پر شیئر کریں گے سٹیمنٹ کمیونٹی آپ کو اچھی خاصی ووٹنگ کر کہ گھر بیٹھ کر پیسے دے گی
3۔
سٹیمنٹ پلیٹ فارم ہر وہ سہولت دیتی ہے جس سے آپ کے لیے آسانی پیدا ہو آپ اپنی ڈیلی کی ڈائری بہت بھی لکھیں گے وہ سٹیمنٹ آپ کو سپورٹ کرتی ہے تا کہ کسی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو آپ کو سپورٹ اور ہیلپ کرتی ہے
4۔
اگر آپ ہنر مند ہیں آرٹسٹ ہیں آپ جتناکام سٹیمنٹ پلیٹ فارم پر لوگوں میں شئیر کریں گے اتنے لوگ اپ کو زیادہ سے زیادہ پروموٹ کریں گے سٹیمنٹ کا کام ہی لوگوں کی ہیلپ کرنا ہے
یوسف ہارون خان کی سٹیمنٹ آگاہی مہم
سٹیمنٹ کو پورے پاکستان میں فروغ دینے کے لیے خاص طور پر اپنے علاقے میں پروموٹ کرنے کے ضلع میانوالی میں تاکہ ضلع میانوالی ایک بیک ورڈ علاقوں میں سے ایک ہے سٹیمنٹ کے پاکستان کے ہیڈ ہیں وہ چاہتے ہیں وہ اپنے علاقے کے لوگوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کر سکیں وہ لوگ جو بے روزگاری کی زندگی گزار رہے ہیں جو غریب معذور نوجوان بے روزگار ہیں وہ سٹیمنٹ کے پلیٹ فارم سے فائدہ زیادہ سے زیادہ اٹھا سکیں اس لیے بھائی یوسف ہارون خان نے اپنی ٹیم کے ذمہ لگایا ہے کہ آپ سٹیمنٹ کو پروموٹ کرنے کے لیے ہر فرد اپنا کردار ادا کرے تاکہ لوگوں میں شعور اجاگر ہو لوگ خوشحال اور اچھی زندگی گزار سکیں تا کہ کسی کے محتاج نہیں ہوں اس لیے میں نے بھائی یوسف ہارون خان کی ہدایت پر ضلع میانوالی کے مختلف بیک ورڈ علاقوں میں سٹیمنٹ کو فروغ دینے کا پروگرام بنایا
ضلع میانوالی (پائی خیل) سٹیمنٹ آگاہی مہم
سٹیمنٹ آگاہی مہم کا آغاز میں نے پائی خیل جو ضلع میانوالی کا پسماندہ ترین علاقوں میں سے ایک ہے اس لیے میں نے سب سے پہلے پائی خیل کے بے روزگار نوجوانوں کو سٹیمنٹ کی آگاہی مہم کے حوالے سے لوگوں کو تفصیل سے بتایا کہ سٹیمنٹ کیا ہے سٹیمنٹ کے بارے بتایا کہ سٹیمنٹ ایک سوشل میڈیا پر ایک ایپ ہے جس کا مقصد ہے آپ کی ہیلپ کرنا گھر بیٹھ کر آپ آرٹیکل لکھ کر فوٹوگرافی کر کہ ڈائری تیار کر کے اپلوڈ کریں گے سٹیمنٹ کمیونٹی آپ کو ووٹنگ کریں اس سے آپ کو اچھی خاصی رقم ملے گی جس سے آپ گھر کی زندگی اچھی طرح گزار سکیں گے کسی کے اگے ہاتھ نہیں پھیلاییں گے مالی طور پر آپ سٹارنگ ہوں گے پائی خیل میں میرے دوست ثناء اللہ خان پائی خیل نے پائی خیل کے مختلف بے روزگار نوجوانوں سے ملاقات کروائی ان کو سٹیمنٹ کے بارے تفصیل سے سٹیمنٹ کے بارے معلومات فراہم کیں آپ سٹیمنٹ پر گھر بیٹھ کر اچھی خاصی آمدنی کماسکتے ہیں جس سے آسانی سے آپ اچھی خاصی زندگی گزار سکتے ہو والدین کا سہارہ ان کی سپورٹ بن سکتے ہو پائی خیل کی وانڈھی سںناراں والی میں بزرگوں نوجوانوں کو سٹیمنٹ پر کام کرنے کی دعوت دی انہوں نے تفصیل سے سمجھایا کہ آپ کے علاقے میں پاکستان کے سی آر بھائی یوسف ہارون خان سٹیمنٹ کے پاکستان کے ہیڈ ہیں ان کی ہدایت پر سٹیمنٹ کو پروموٹ کرنے کے لیے سٹیمنٹ آگاہی مہم سٹارٹ کی ہوئی تاکہ لوگوں کازیادہ سے زیادہ فائدہ ہو ان کو بتایا سٹیمنٹ کمیونٹی آپ سب لوگوں کو سٹیمنٹ پر ہیلپ کرے گی آپ اپنے گھر اچھی خاصی سپورٹ کرسکتے ہیں انہوں نے سٹیمنٹ پر کام کرنے کی ہیلپ مانگی ان کو آئی ڈی بنانے کا طریقہ کار سمجھایا انہوں نے کہا ہم سٹیمنٹ پر کام کریں گے بہت اچھا پلیٹ فارم عوام کی بہتری کے لیے دیا گیا ہے اس کے بعد پائی خیل اسٹیشن پر سٹیمنٹ آگاہی مہم کے مختلف شاپ کیپر کو سٹیمنٹ پر کام کرنے کی دعوت دی ان کو سٹیمنٹ کی اہمیت اور افادیت سے سمجھایا کہ سٹیمنٹ کا مقصد لوگوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرناہے ڈاکٹر اختر خان کے کلینک پر بہت زیادہ رش ہوتا ہے وہاں پر ڈاکٹر اختر کو سٹیمنٹ کے بارے میں بتایا ڈاکٹر اختر خان ایک سماجی شخصیت کے مالک ہیں ڈاکٹر اور پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین ہیں انہوں نے کہا میں بھی اس پلیٹ فارم پر کام کروں گا لوگوں کو اس پلیٹ فارم سے لوگوں میں آگاہی مہم کا حصہ بنوں گا ڈاکٹر اختر خان کو بتایا کہ سٹیمنٹ کے سی آر بھائی یوسف ہارون خان پاکستان کے ہیڈ ہیں وہ میانوالی موچھ کے ہیں انہوں نے خوشی کا اظہار کیا اس نے اس کاوش کو بہت سراہا کہ اپنے لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں اس کے بعد میں نے اجازت لی اگلے ٹارگٹ کی طرف روانہ ہو گیا لوگوں میں پمفلٹ تقسیم کیے
سٹیمنٹ آگاہی مہم کمر مشانی
پائی خیل کے بعد میں نے اپنے دوست احسان اللہ سنی کے پاس کمر مشانی پہنچ گیا ان کو فون پر بتایا سٹیمنٹ آگاہی مہم کے لیے میں نے کمرمشانی کے مختلف علاقوں کا وزٹ کرنا ہے وہ میرے انتظار میں بیٹھے تھے سب سے پہلے میں نے احسان اللہ کو سٹیمنٹ کے بارے میں بتایا کہ سٹیمنٹ کیا ہے ان کو ان کے کزن پڑوسی میرے انتظار میں بیٹھے تھے سٹیمنٹ کے بارے میں معلومات لینے کے بارے میں سٹیمنٹ کیا ہے میں نے بتایا کہ جس طرح آپ فیس بک ٹوئٹر چلاتے ہو اسی طرح سٹیمنٹ ایک ایپ ہے آپ فیس بک ٹوئٹر اور انسٹا گرام سے تو آپ آمدن نہیں کماسکتے ہو سٹیمنٹ سے کما سکتے انہوں نے پوچھا وہ کیسے میں نے بتایا سب سے پہلے آپ سٹیمنٹ کی آئی ڈی بنائیں گے اس پر آپ ڈائری اپنی روٹین ورک فوٹوگرافی کر کے اور آرٹیکل لکھ کر گھر بیٹھے آپ اچھی خاصی آمدنی کماسکتے ہو انہوں نے سٹیمنٹ کا مقصد پاکستان میں ان کے ہیڈ سٹیمنٹ کیمونٹی کے بارے پوچھا پاکستان میں اس کا ہیڈ کو ن ہے ان کو بتایا بھائی یوسف ہارون خان ہیں جو میانوالی کے سب نوجوان بزرگ مطمئن تھے بہت اچھا پلیٹ فارم آپ اور آپ ٹیم فراہم کر رہی ہے خوشی خوشی سٹیمنٹ پلیٹ فارم پر کام کرنے کو تیار ہو گئے ان کو طریقہ کار بتایا ان کو ٹیگ لگانے کا طریقہ کار سمجھایا ان کو بتایا کہ سٹیمنٹ کمیونٹی میں آپ نے ایک دوسرے کو ووٹنگ کرنی لائیک کرنا ڈیلی پوسٹ کرنی ہے ان سب کو بھائی یوسف ہارون خان کا پیغام پہنچانا بزرگوں اور نوجوانوں میں پمفلٹ تقسیم کیے
الکمال ہسپتال کمرمشانی
میں اپنے دوست الکمال ہسپتال کمرمشانی کے مالک سمیع اللہ کو کال کی سٹیمنٹ آگاہی مہم کے لیے کمرمشانی آیا ہوا ہوں اس نے کہا ہمیں بھی سٹیمنٹ کے بارے میں معلومات فراہم کریں کہ سٹیمنٹ پر آپ کام کر رہے ہیں اس کو پروموٹ کر رہے ہیں کیا چیز ہے کیا فائدے ہیں الکمال ہسپتال دوستوں کے پہنچ گیا وہ میرے انتظار میں بیٹھے تھے ڈاکٹر سمیع اللہ سب سے پہلے مجھے چائے پلائی اس کے بعد میں نے ان کو سٹیمنٹ کے بارے میں بتایا مجھ سے مختلف سٹیمنٹ کے متعلق سوال و جواب کیے میں نے تفصیل سے بتایا سمجھایا سٹیمنٹ کے بارے میں وہ بہت خوش ہوئے سٹیمنٹ کے پلیٹ فارم کے بارے میں بتایا تو کہ میانوالی میں بھائی یوسف ہارون خان کی دلچسپی کی وجہ میانوالی کے بہت سے لوگ مستفید ہو رہے ہیں سٹیمنٹ کے پلیٹ فارم سے مرد اور خواتین ڈاکٹر سمیع اللہ بہت خوش ہوئے انہوں نے پھر اپنے پورے سٹاف کو بلوایا میں نے سٹیمنٹ کے بارے میں ان کو بتایا سٹیمنٹ کی اہمیت اور افادیت کے بارے میں معلومات فراہم کیں کہ آپ گھر بیٹھ کر اچھی خاصی رقم کما سکتے ہو اس پر سب نے خوشی خوشی کا اظہار کیا اس پلیٹ فارم پر کام کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ان کو سمجھایا کہ آپ سٹیمنٹ کی ایک آپنے نام کی آئی ڈی بنائیں گے اس پر کا م کریں گے تو سٹیمنٹ کیمونٹی آپ کو سپورٹ کرے گی آپ کو ووٹنگ کرے جس سے آپ کورقم ملے گی ان کو ہر قسم کی ہیلپ کی پقین دہائی کرائی ہر طرح سے آپ کی سپورٹ کے لیے تیار ہیں جو ہیلپ چاہیے کریں گے
انہوں نے کہا انشاء اللہ سٹیمنٹ پلیٹ فارم بہت اچھا پلیٹ فارم ہے جس سے لوگ زیادہ سے زیادہ فائدے اٹھا سکتے ہیں جس پر ہسپتال کمرمشانی کے عملہ نے سٹیمنٹ کمیونٹی پر کام کرنے پر خوشی کا اظہار کیا کہ اس سٹیمنٹ کیمونٹی پر کام کریں گے ان نے بتایا کبھی سٹیمنٹ کے بارے میں ہمیں معلوم نہیں تھا آپ نے سٹیمنٹ کے بارے بتایا میرا اور سٹیمنٹ کمیونٹی ٹیم کا شکریہ ادا کیا کہ ہمیں پلیٹ فارم مہیا کیا
سٹیمنٹ کمیونٹی ایک بہت بڑی کیمونٹی ہے جس سے لوگ بہت بہت زیادہ تعداد میں لوگ اس طرف آ رہے ہیں مجھے بہت خوشی ہوئی کہ میں سٹیمنٹ کیمونٹی کا حصہ ہوں لوگوں کی بھلائی کے لیے سٹیمنٹ جیسا پلیٹ فارم ملا ہے
سٹیمنٹ آگاہی مہم عوام کا ردعمل
آج سٹیمنٹ کو فروغ دینے کے لیے ضلع میانوالی کے مختلف علاقوں کا وزٹ کیا ان کو سٹیمنٹ کے بارے معلومات فراہم کیں ان کو سٹیمنٹ کیمونٹی کے پلیٹ فارم پر کام کرنے کی دعوت دی بھائی یوسف ہارون خان کی ہدایت پر مختلف ضلع میانوالی کے شہروں کا وزٹ کیا لوگوں نے بہت خوشی کا اظہار کیا کہ بیک ورڈ علاقوں میں سٹیمنٹ کا پیغام آپ لوگ پہنچا رہے ہو انہوں نے کہا انشاء اللہ ہم لوگ سٹیمنٹ پر آپ پر کسی قسم کی ہیلپ کی ضرورت ہو تو ہر قسم کی ہیلپ کرنے کی وجہ بہت زیادہ خوش تھے ان کو بتایا کہ بھائی یوسف ہارون خان سٹیمنٹ کے ہر پلیٹ فارم پر آپ کی راہنمائی کے لیے اور گائیڈ اور سپورٹ کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے تیار ہوتے ہیں جس کی وجہ سے سٹیمنٹ کمیونٹی پر اطمینان کا اظہار کیا کہ سٹیمنٹ پلیٹ فارم پر اب کام کریں اور اپنی زندگی اچھے طریقے سے گزار سکیں گے سب نے سٹیمنٹ کمیونٹی اور بھائی یوسف ہارون خان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا
یوسف ہارون خان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
سٹیمنٹ آگاہی مہم میں بھائی یوسف ہارون خان اور ان کی ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا کہ عوام کی بھلائی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے سٹیمنٹ جیسا پلیٹ فارم ضلغ میانوالی کے لوگوں کو فراہم کیاجس پر ضلع میانوالی کے مختلف علاقوں کے لوگوں نے سی آر یوسف ہارون خان کوزبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا جس ہمیں بھی فخر ہے کہ ہم لوگ بھائی یوسف ہارون خان کی ٹیم کا ممبر ہوں انہوں نے کہا یوسف ہارون خان جیسے پڑھے لکھے لوگ بے روزگار اور ضرورت مند لوگوں کا سہارا ہوتے جو مشکل وقت میں لوگوں کے کام اتے ہیں لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ بھائی یوسف ہارون خان اور اس کی ٹیم دن دگنی ترقی دے آمین
میں اردو کیمونٹی میں کام کرتا ہوں ہمارےپروفیسر یوسف ہارون خان ہیں
اردو کیمونٹی لنک یہ ہے
Urducommunity link
Special thankful for
Excellent promote STEEMIT
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bht bht shukria bhai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Excellent work.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bht bht shukria
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
good work dear brother
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bht bht shukria bhai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
You are doing great work..keep on good work to promote steemit...superb effort
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bht bht shukria bhai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Brilliant work i like your work
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
You are working hard to promote the steemit in different places I appreciate your work
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Please, post in English !
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Okay
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
By: PromoSteem Community
50100200300400500
10002000300040005000
10000
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you very much
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit