Promoting steemit in Mianwali District Union Council Rokhari is a top priority for me and my friends

in hive-153176 •  3 years ago 

ضلع میانوالی کے یونین کونسل روکھڑی میں سٹیمٹ کو فروغ دینا میری اور میرے دوستوں کی اولیں ترجیح ہے

IMG20211002095201.jpg

آج میں اپنی پوسٹ میں سٹیمٹ کو فروغ دینا چاہوں گا کہ سٹیمٹ کیسا پلیٹ فارم ہے۔دوستو سٹیمٹ بہت اچھا پلیٹ فارم ہے۔اور میں اس پوسٹ میں یہ بھی بتانا چاہوں گا کہ
ہم سٹیمٹ کو اپنے علاقے میں کس طرح پھیلا رہے ہیں۔

IMG-20211002-WA0015.jpg

IMG-20211002-WA0015.jpg

IMG-20211002-WA0006.jpg

دوستو ہم سٹیمٹ کو ہر جگہ پر پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ہم یہ چاہتے ہیں کہ ہر مرد اور عورت اس پلیٹ فارم پر کام کے۔اس پلیٹ فارم پر صرف مرد ہی نہیں بلکہ عورتیں بھی کام کر سکتی ہیں۔ہم ہر فرد کو یہ بتا رہے ہیں کہ اس پر آرٹیکل لکھ کر ساتھ چند تصویریں لگا کر کام کر سکتے ہیں۔

IMG_20211002_095049.jpg

عورتوں کے لیے یہ ہے کہ وہ کھانا بنانے کے بارے میں زیادہ جانتی ہیں وہ کھانے کے بارے میں سٹیمٹ ہر کام کر سکتی ہیں۔

میں اپنے ملکی نمائندہ یوسف ہارون خان اور اپنے کزن حسیب خان کا بہت شکر گزار ہوں۔

یوسف ہارون خان جو کہ ہمارے ملک کے سی۔آر ہیں۔میں ان بہت شکر گزار ہوں کہ ہمیں جہاں بھی کوئی مشکل پیش آتی ہے یوسف ہارون بھائی ہماری بھرپور مدد کرتے ہیں۔اور یوسف ہارون خان اپنے علاقے میں سٹیمٹ کے بارے میں بہت اچھی معلومات فراہم کر رہے ہیں۔یوسف ہارون خان بھی یہی چاہتے ہیں کہ ہر شخص اس پلیٹ فارم پر کام کرے تاکہ ہر شخص کا روزگار چلتا رہے۔اس کے بعد میں حسیب خان بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے سٹیمٹ کے بارے میں آگاہ کیا۔آج سے تقریباً پانچ ماہ پہلے حسیب خان نے مجھے سٹیمٹ کے بارے میں بتایا کہ سٹیمٹ بہت اچھا پلیٹ فارم ہے آپ اس پلیٹ فارم پر کام کریں۔آپ اس پلیٹ فارم سے اچھی خاصی کمائی کر سکتے ہیں۔میں ان کا بہت شکر گزار ہوں۔اور یوسف ہارون خان کا میں ایک بار پھر سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ وہ سٹیمٹ کو بہت اچھے طریقے سے لوگوں تک پہنچا رہے ہیں۔

روکھڑی کے لوگوں کو آج سٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کیں

IMG20211002095201.jpg

IMG_20211002_095049.jpg

آج میں پوسٹر اٹھا کر روکھڑی چلا گیا۔اور وہاں کے لوگوں کو سٹیمٹ کے بارے میں آگاہ کیا۔انہیں سٹیمٹ کے بارے میں بہت معلومات فراہم کیں۔
ان کو بتایا کہ سٹیمٹ بہت اچھا پلیٹ فارم ہے آپ اس پلیٹ فارم پر کام کریں۔میں نے لوگوں کو بتایا کہ آپ اس پر آرٹیکل لکھ کر کام کر سکتے ہیں۔ان کو بتایا کہ آپ اگر سٹیمٹ پر محنت سے کام کرتے ہیں تو آپ اس سے اچھی خاصی کمائی کر سکتے۔

IMG-20211002-WA0009.jpg

IMG-20211002-WA0025.jpg

آخر میں میں نے ان کو بتایا کہ آپ انٹرنیٹ پر پیکج لگا کر اپنا سارا وقت یوٹیوب،فیس بک،وٹس ایپ ان سب پر ضائع کر دیتے ہو اس سے اچھا یہی ہے کہ آپ سٹیمٹ پر کام کرنا شروع کر دیں۔کم از کم اس سے آپ پیسے تو کما سکتے ہیں۔

سٹیمٹ کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے بعد لوگوں کا ردعمل

IMG20211002095227.jpg

IMG20211002095234.jpg

IMG20211002095227.jpg

جب میں نے لوگوں کو سٹیمٹ کے بارے میں ساری معلومات دے دیں،تو لوگوں کا ردعمل یہ تھا کہ وہ سٹیمٹ کے بارے میں سن کر بہت خوش ہو گئے وہ غور سے ان پوسٹر کو پڑھنے لگ گئے۔پھر انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ ہم اس پلیٹ فارم پر کیسے کام کریں۔میں نے پھر ان کو تفصیل سے سٹیمٹ کے بارے میں سمجھایا،جتنا میں سمجھا سکتا تھا۔اس کے بعد مجھے خوشی بھی ہوئی کہ میری وجہ سے لوگوں کو کچھ تو فائدہ ہوا۔ انشاء اللہ کوشش یہی ہے کہ سٹیمٹ کے بارے میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آگاہ کر سکوں۔

IMG-20211002-WA0017.jpg

IMG-20211002-WA0030.jpg

میں اردو کمیونٹی میں کام کرتا ہوں جہاں پر ہمارے پروفیسر یوسف ہارون خان ہیں۔

اردو کمیونٹی کا لنک یہ ہے۔

urducommunity link

I am very thankful

@yousafharoonkhan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Great work👍

thank you

Excellent work by parmoting the steemit in his area I appreciate your afit

thank you

Good job best wishes for you bhai

thank you dear brother

Good start of publicity working for steemit.i liked your post.

Aap bhut acha Kam kr rhy hyn keep it up

baht shukriya

Dear saleembk i am very happy to see that we all are promoting steemit in punjab... Superb work you all

thank you sir

Great effort sir.. appreciating

thanks

MashAllah
Great working on steemit platform