آج میں سٹیمٹ کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے ضلع میانوالی میں مختلف دوکانداروں اور ورکشاپ میں گیا
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم
آج صبح میں 8 بجے اپنے گھر سے سٹیمٹ کو فروغ دینے کے لئے ضلع میانوالی کے لوگوں سے مل کر اس کے بارے میں آگاہی فراہم کی۔
سب سے پہلے میانوالی میں دوکانداروں کو سٹیمٹ کے بارے میں فروغ دینے کی کوشش کی۔
سب سے پہلے میں میانوالی میں موجود دوکانداروں کے پاس گیا اور ان کو سٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کی۔میانوالی میں موجود دوکانداروں کے پاس گیا دوکانداروں کو سٹیمٹ کے بارے میں ہر قسم کی معلومات فراہم کی جس میں میں نے بتایا کہ یہ کس طرح دوسرے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے مختلف ہے۔اپ کس طرح اس میں کام کر سکتے ہیں۔اپ یہاں سے ہر قسم کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
میں اپنے ملکی نمائندہ پاکستان یوسف ہارون خان کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں
میں سر یوسف ہارون خان کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہم سب کو سٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔یوسف ہارون خان نے اپنے علاقے میں سٹیمٹ کے بارے میں بہت اچھی معلومات فراہم کر رہے ہیں۔میں بھی یوسف ہارون خان کی معلومات کی وجہ سے سٹیمٹ پر ایا۔اج جب مجھے سٹیمٹ کے بارے پوسٹر ملے تو اس میں یوسف ہارون خان نے معلومات فراہم کیں۔کہ آپ کس طرح اپنے علاقے کے لوگوں کو سٹیمٹ کے بارے میں سمجھا سکتے ہیں سب سے پہلے میں نے ان تمام دوستوں سے ملاقات کی جو سٹیمٹ کے بارے میں دلچسپی رکھتے تھے کہ آپ سٹیمٹ پر کام کر کے بہت سارے پیسے کما سکتے ہیں جو کہ آج ہر بندے کی ضرورت ہے۔
سٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے بعد عوام کا ردعمل
سٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے بعد عوام کا ردعمل یہ تھا آپ ان تصاویر میں واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ لوگ کس طرح پوسٹر کو غور سے پڑھ رہے ہیں اور انہوں نے کہا کہ ہم کس طرح سٹیمٹ پر کام کر سکتے ہیں پھر میں نے تمام معلومات کے بارے میں بتایا۔میدی کوشش ہو گی کہ میں اپنے علاقے کے ہر فرد کو اس کے بارے میں معلومات فراہم کر سکوں۔
میں اردو کمیونٹی میں کام کرتا ہوں ہمارے پروفیسر یوسف ہارون خان ہیں
یہ اردو کمیونٹی کا لنک ھے
Urdu community link
Thanks dear
بہت اچھی کاوش ہے آپ سٹیمنٹ کو فروغ دے رہے ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
An excellent effort to promote steemit in your country areas.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks brother
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Excellent work and much better results i appreciate your work about promo Steem
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ماشاءاللہ آپ سٹیم اٹ کے فروغ کے لیے بہت محنت کر رہے ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Aap bhut mehnat Sy Kam kr rhy hyn keep it up
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Really good job. Very well posted. I have selected your post for Promo-Steem Social media Project. Now I will share your post on Twitter social media to promote.
You have got 1 steem for your steemit promotional activities.
#Resteem
https://twitter.com/msharif57886033/status/1447186845469593605
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Very nice posting about steemit promote
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت خوب۔
بالخصوص ان افراد کے لئے جو لکھنے کا شوق رکھنے ہیں۔ بلاگر حضرات کے لئے بہت کمال کا پلیٹ فارم ہے۔ اس کے علاوہ آپ اچھے کانٹنٹ پر اچھے تبصرے بھی کر کے بڑا کچھ سیکھ سکتے ہیں۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bravoo doing a nice job,, keep it up
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit