اپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت مزہ ایا ۔کیونکہ اپ کی پوسٹ میں اپ نے اپنے باپ کو اپنی ائیڈیل پرسنلٹی بتایا ہے۔ جو کہ ہر لڑکی کا ہوتا ہے ۔ہر لڑکی اپنے باپ کو ہی اپنا ائیڈیل بناتی ہے۔ بچپن سے جس شخص کو اپنے قریب دیکھا اور اس سے محبت سمیٹی اس کا پیار اور ہر قدم اس کے ذہن میں ثبت ہو جاتا ہے۔
حالانکہ بچوں کی پرورش میں ماں کا اہم کردار ہوتا ہے ،مگر یہ قدرتی طور پہ ہے کہ باپ صنف مخالف کے طور پر لڑکیوں کا ائیڈیل ہوتا ہے ۔جبکہ ماں صنف مخالف کے طور پر لڑکوں کی ائیڈیل ہوتی ہے۔
RE: Reflexiones semanales #24: “Una persona inspiradora a la que admiro”
You are viewing a single comment's thread from:
Reflexiones semanales #24: “Una persona inspiradora a la que admiro”